author

پیٹرول سستا نہ ہوا، سڑکیں بنیں گی

حکومت عوام کو خوشیاں دینے کے لیے نت نئے منصوبے بناتی رہتی ہے، عالمی سطح پر تیل کی قیمت میں مسلسل کمی جاری ہے لیکن ایک بار پھر حکومت نے قیمت میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا اور قیمت برقرار رکھ کر حاصل ہونے والی رقم سے بڑا منصوبہ مکمل کرنے کا اعلان کردیا. […]

فلائٹ اٹینڈنٹ کی قسمت بدل گئی: 500 روپے کی شرط سے 21 کروڑ جیت لئے، دوران پرواز ہی نوکری چھوڑ دی

ایک معمول کا دن بھاتی فلائٹ اٹینڈنٹ پریا شرما کے لیے اس وقت غیر معمولی بن گیا جب انہوں نے آن لائن صرف 500 روپے کی بازی لگائی اور حیران کن طور پر 21 کروڑ روپے جیت گئیں۔ اس جیت کے بعد انہوں نے دورانِ پرواز مائیک سنبھالا اور سب مسافروں کو اپنی ملازمت چھوڑنے […]

ماہانہ و سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی سستی ہونے کا امکان، صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کی توقع

ملک میں بجلی کے نرخوں میں ممکنہ کمی کی خوشخبری، مارچ کی ماہانہ اور مالی سال 2024-25 کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمتوں میں واضح کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ سی پی پی اے (سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی) کی جانب سے نیپرا کو جمع کرائی گئی درخواست کے مطابق […]

ٹرمپ کا رضاکارانہ امریکہ چھوڑنے والے غیرملکیوں کو مفت ٹکٹ اور رقم دینے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کے لیے ایک نیا پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت جو افراد رضاکارانہ طور پر امریکہ چھوڑیں گے، انہیں نقد رقم اور واپسی کا ہوائی ٹکٹ فراہم کیا جائے گا۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر یہ افراد ”اچھے شہری“ ثابت ہوں […]

’امریکہ سے مدد نہیں مانگوں گا، میزائل سسٹم اب خریدوں گا‘، یوکرینی صدر کی خودداری جاگ گئی

یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ وہ امریکا سے مفت میں فوجی مدد نہیں مانگ رہے، بلکہ اپنا دفاع مضبوط کرنے کے لیے امریکی میزائل سسٹم خریدنے کو تیار ہیں۔ زیلنسکی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ امریکا سے جدید ’پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم‘ خریدنا چاہتے ہیں تاکہ روس کے حملوں […]

فلم ’جاٹ‘ پر پابندی کیلئے دو دن کا الٹی میٹم، ایک سین نے ہنگامہ کھڑا کردیا

سنی دیول، رندیپ ہودا اور وینیت کمار سنگھ کی اداکاری سے سجی بالی وڈ فلم ”جاٹ“، جو کہ 10 اپریل کو ہندی، تمل اور تیلگو زبانوں میں ریلیز کی گئی تھی، نے باکس آفس پر ایک اچھی شروعات کی۔ فلم کو ناظرین کی جانب سے مثبت ردِعمل بھی ملا اور اسے سنی دیول کی حالیہ […]

جسٹس علی باقر نجفی نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

جسٹس علی باقر نجفی نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تقریبِ حلف برداری سپریم کورٹ اسلام آباد میں منعقد ہوئی جہاں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ان سے حلف لیا۔ تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، سینئر وکلا اور دیگر اعلیٰ عدالتی حکام نے شرکت […]

پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم مذاکرات آج کابل میں ہوں گے

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے جوائنٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی (جے سی سی) کا اجلاس آج کابل میں ہو رہا ہے۔ پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد کابل پہنچ چکا ہے، جس کی قیادت افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق کر رہے ہیں۔ وفد میں متعلقہ وزارتوں […]

سوتے مزدا ڈرائیور کی ٹکر سے موٹروے پولیس کے انسپکٹر شہید

موٹروے ایم 4 پر امین پور کے قریب افسوسناک حادثے میں موٹروے پولیس کے انسپکٹر منصور اصغر شہید ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب پولیس افسران سڑک استعمال کرنے والے شہریوں کو بریفنگ اور روڈ سیفٹی ایجوکیشن فراہم کر رہے تھے۔ حادثے کی تفصیل بتاتے ہوئے ترجمان نے کہا […]

ٹرمپ ٹیرف کی گیند چین کے کورٹ میں، ’تمہیں ہماری ضرورت ہے ہمیں تمہاری نہیں‘

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولائن لیویٹ نے ایک اہم پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ چین کو امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ کرنے کی اشد ضرورت ہے، جب کہ امریکا کو اس معاہدے کی کوئی خاص ضرورت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ گیند اب چین کے کورٹ میں ہے، اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]