author

MrBeast to collaborate with Zalmi?

Speculation is swirling in the online creator community after Pakistani YouTuber Zalmi (Sajid Rehman) teased what appears to be a major collaboration with global YouTube sensation MrBeast (Jimmy Donaldson). The teaser video, titled “Zalmi x MrBeast — Pakistan’s biggest collab dropping soon”, was released on Zalmi’s official channel, fuelling anticipation across social media.     […]

باتھ روم کے دروازوں کے خراب قبضے فضائی کمپنی کیلئے 34 لاکھ ڈالر کا سر درد بن گئے

امریکا میں طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے، جب امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (FAA) نے جمعہ کے روز کمپنی کے 2,612 طیاروں کے لیے ایئر ورتھینس ڈائریکٹیو جاری کیا۔ یہ اقدام اس واقعے کے بعد اٹھایا گیا جب ایک مسافر باتھ روم میں پھنس گیا کیونکہ دروازے کا لاک […]

لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 11 افراد جاں بحق، 4 پاکستانی بھی شامل

لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ہے، حادثے میں گیارہ لاشیں نکال لی گئی ہیں، جن میں سے چار کی پاکستانیوں کے طور پر شناخت کر لی گئی ہے۔ لیبیا میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے وزارت خارجہ کو بھیجی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لیبیا کے مشرقی […]

سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل: کیا پولیس میں آئی جی اپیل سنتا ہے یا ایس پی کیس چلاتا ہے؟ جسٹس جمال خان مندوخیل

سپریم کورٹ میں خصوصی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے مقدمے کی سماعت کی۔ بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس نعیم اختر افغان اور […]

خیبرپختونخوا حکومت نے مجوزہ مائنز اینڈ منرلز بل 2025 پر وائٹ پیپر جاری کردیا

خیبرپختونخوا حکومت نے مجوزہ مائنز اینڈ منرلز بل 2025 کے حوالے سے ایک تفصیلی وائٹ پیپر جاری کردیا ہے جس کا مقصد صوبے میں معدنیات کے شعبے کو جدید، شفاف اور ہم آہنگ بنانا ہے۔ وائٹ پیپر کے مطابق، اس بل کے ذریعے معدنیات سے متعلق قوانین کو وفاق اور دیگر صوبوں کے ساتھ ہم […]

پاکستان پر 29 فیصد ٹرمپ ٹیرف پر بات چیت کا امکان، وزیر خزانہ امریکہ جائیں گے

پاکستان کی معاشی ٹیم رواں ماہ امریکہ میں ہونے والے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کرے گی۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 21 اپریل کو اجلاسوں میں شرکت کے لیے واشنگٹن روانہ ہوں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر خزانہ ان اجلاسوں […]