author

شاہد آفریدی نے پہلگام واقعے کو ’بھارت کا ڈرامہ‘ قرار دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پہلگام واقعہ بھارت کا بہت بڑا ڈرامہ ہے، ان کی پہلے ہی پاکستان سے کھیلنے کی نیت نہیں ہے۔ لاہور میں نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے پہلگام واقعے پر بھارت […]

پاناما اور نہر سویز سے امریکی جہازوں کو مفت سفر کی اجازت ہونی چاہیے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز امریکی تجارتی اور فوجی جہازوں کے لیے پاناما اور نہر سویز سے مفت آمد و رفت کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے اور اپنے وزیر خارجہ کو ہدایت دی کہ وہ اس معاملے میں فوری طور پر پیشرفت کریں۔ غیرملکی زرائع ابلاغ کے مطابق صدر ٹرمپ […]

آئی پی ایل میں امپائرز ایک میچ میں کتنا کماتے ہیں؟ اعداد وشمار سامنے آگئے

دنیا کی مقبول ترین کرکٹ لیگز میں شمار ہونے والی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) اپنے بے تحاشہ سرمائے اور بڑی بڑی کرکٹ شخصیات کی شمولیت کی وجہ سے دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بنی رہتی ہے۔ عام طور پر سوشل میڈیا پر کرکٹرز کی تنخواہیں اور معاہدے زیرِ بحث آتے رہتے ہیں، […]

پہلگام واقعہ ہماری کامیابیوں سے نظریں ہٹانے کی کوشش ہے، عطا اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کررہا ہے، دہشت گردی کے خلاف پاکستان کا کردار بالکل واضح ہے، پہلگام واقعہ ہماری کامیابیوں سے نظریں ہٹانے کی کوشش ہے، سانحہ جعفر ایکسپریس دنیا کے بڑے واقعات میں سے ایک ہے، مشرقی پڑوسی نے ایک بار بھی […]

پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں

مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے پہلگام میں فالس فلیگ حملے کے بعد بھارت کے اندر سے مسلسل آوازیں اٹھنے لگیں اور بھارت الزام ثابت نہیں کر سکا۔ پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد بھارت کے اندر سے مسلسل آوازیں آنے لگیں ہیں جہاں بھارت کے سابق رکن پارلیمنٹ سمرن جیت سنگھ مان نے کہا […]

پہلگام واقعہ پری پلان ڈرامہ ہے، بھارت نے جارحیت کی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ پری پلان ڈرامہ ہے، بھارت ماضی میں بھی اس طرح کے مختلف ڈرامے کرچکا ہے، سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے جیسے فیصلے جنگی حالات میں بھی نہیں کیے گئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے جاتی […]

حج آپریشن کے انتظامات مکمل، پاکستان سے پہلی حج پرواز 29 اپریل کو روانہ ہوگی

وزارت مذہبی امور نے حج آپریشن کے تمام انتظامات مکمل کر لیے۔ پاکستان سے پہلی حج پرواز دو روز بعد 29 اپریل کو روانہ ہوگی۔ سی او او و ایئرپورٹ منیجر آفتاب گیلانی نے کہا اسلام آباد ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کی سیولت کے تمام انتظامات مکمل ہیں، روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے […]

پہلگام واقعے پر بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبریں، فیک نیوز واچ ڈاگ رپورٹ میں اہم انکشافات

جھوٹی خبروں پر تحقیق کرنے والے غیر سرکاری ادارے نے پہلگام واقعے پر بھارتی میڈیا کے جھوٹوں کا پردہ چاک کر دیا۔ پہلگام واقعے کے بعد جعلی، من گھڑت اور خطرناک خبریں زیر گردش ہیں۔ فیک نیوز واچ ڈاگ کی جانب سے 31 صفحات پر مشتمل تحقیقاتی رپورٹ میں انتہائی اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔ […]

پی ایس ایل 10 کے 2 میچز کا شیڈول کیوں تبدیل کیا جارہا ہے؟ بڑی وجہ آگئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں ایڈیشن کے دوران ملتان میں شیڈول 2 میچز کے شیڈول میں تبدیل کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پی ایس ایل 10 کے میچز کے شیڈول کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ملتان میں گرمی کی شدت کی وجہ سے کیا جائے گا، […]

جاپانی بس ڈرائیور کی سنگین غلطی، 84 ہزار ڈالر کی پینشن سے محروم ہوگیا

جاپان کے شہر کیوٹو میں ایک بس ڈرائیور کی 30 سالہ محنت کا نتیجہ اس کی ایک غلطی کی وجہ سے ضائع ہوگیا۔ ڈرائیور کو کرایوں میں سے 7 ڈالر چوری کرنے کی کوشش کے بعد 84 ہزار ڈالر کا ریٹائرمنٹ پیکیج نہیں ملا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈرائیور مسافر بس کے کرایوں […]