آزاد کشمیر میں عام انتخابات سے قبل نیا انتخابی اتحاد بن گیا
آزاد کشمیر میں عام انتخابات سے قبل سیاسی میدان میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں آزاد جموں و کشمیر مسلم کانفرنس اور متحدہ علما کونسل کے درمیان انتخابی اتحاد قائم کر لیا گیا۔ اتحاد کا اعلان سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ کشمیر کی ترقی، استحکام اور عوامی مسائل کے حل کے لیے سیاسی قوتوں کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے، اسی…
Read More