پاکستان کی حمایت اور ہمدردی کبھی فراموش نہیں کریں گے: مسعود پزشکیان
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے شہید سپریم لیڈر کی الوداعی اور سرکاری تدفین میں شرکت پر وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پاکستان کو برادر ملک قرار دیا ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کی شہید سپریم لیڈر کی الوداعی اور سرکاری تدفین میں شرکت کو سراہتے ہوئے پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے اظہارِ ہمدردی پر شکریہ ادا کیا۔ صدر پزشکیان نے کہا کہ وہ اپنے عزیز بھائی شہباز…
Read More