حوثیوں کی بڑھتی طاقت: سعودی عرب کے پاس جواب دینے کے آپشنز محدود کیوں؟
ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی یمن میں تیز رفتار پیش قدمی اور سعودی عرب پر مسلسل حملوں نے خلیجی ریاست کو ایک ایسے دلدل میں دھکیل دیا ہے جہاں سے نکلنے کے تمام راستے انتہائی دشوار اور کٹھن دکھائی دیتے ہیں۔ واشنگٹن میں مقیم خطے کے دفاعی امور کے ماہر محمد الباشا کا اس صورتِ حال پر کہنا ہے کہ اس وقت تمام اشارے سعودی عرب کی جانب سے ایک بڑے جوابی عسکری اقدام کی طرف اشارہ کر رہے ہیں اور اس بات کا امکان دن بہ دن…
Read More