اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج، آزاد تحقیقاتی کمیشن بنانے کا مطالبہ
اسرائیل میں عام انتخابات سے قبل وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ تل ابیب میں ہونے والے بڑے احتجاج کے دوران مظاہرین نے 7 اکتوبر 2023 کے حملے کی تحقیقات کے لیے آزاد تحقیقاتی کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ دہرا دیا۔ مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ 7 اکتوبر 2023 کو ہونے والے حملے اور اس سے متعلقہ واقعات کی مکمل تحقیقات کرائی جائیں تاکہ اس حوالے سے ذمہ داری کا تعین کیا جا سکے۔ عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق…
Read More