سینئر کرکٹر کی بھارتی ٹیم میں واپسی: بی سی سی آئی کا بڑا سرپرائز
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے بھارت اور انڈیا اے کے اسکواڈز کا اعلان کردیا، جس میں تجربہ کار فاسٹ بولر بھونیشور کمار کی تقریباً 4 سال بعد قومی ٹی20 ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ بھونیشور کمار نے آخری بار 2022 میں بھارت کی نمائندگی کی تھی۔ انہیں نیوزی لینڈ کے خلاف رواں ماہ ہونے والی 5 ٹی20 میچز کی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ بھونیشور کمار کی واپسی کی بڑی وجہ آئی پی ایل…
Read More