فیفا ورلڈ کپ کے 96 میچز میں سب سے زیادہ گول کس ٹیم نے کیے؟
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنلز کا مرحلہ ابھی شروع بھی نہیں ہوا لیکن شائقین اور مبصرین کے درمیان یہ بحث زور پکڑ چکی ہے کہ آیا یہ تاریخ کا بہترین ورلڈ کپ ہے، تین ممالک کی مشترکہ میزبانی، 48 ٹیموں پر مشتمل نئے فارمیٹ، ریکارڈ تعداد میں گولز، سنسنی خیز مقابلوں، تاریخی ریکارڈز اور آخری لمحات میں ہونے والے فیصلوں نے اس ٹورنامنٹ کو اب تک کے یادگار ترین ورلڈ کپس میں شامل کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے گلف نیوز کے مطابق امریکا، کینیڈا اور میکسیکو کی…
Read More