پیراگوئے نے چار بار کے عالمی چیمپئن کو ہراکر فٹبال ورلڈ کپ سے باہر کر دیا
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 میں پیراگوئے نے جرمنی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 3-4 سے شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کردیا۔ یہ ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ ہے۔ مقررہ وقت اور اضافی وقت کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 1-1 سے برابر تھا، جس کے بعد فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ پیر کو کھیلے گئے اس میچ میں پیراگوئے نے پہلے ہاف میں شاندار آغاز کیا۔ 42 ویں منٹ میں ماتیاس گالارزا کے کراس…
Read More