نانا پاٹیکر کی آخری رسومات رات گئے کیوں ادا کی گئیں؟ بیٹے ملہار نے وجہ بتا دی

بولی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات 8 اکتوبر کی رات پونے کے مضافاتی علاقے دونجے میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر ادا کی گئیں۔ ان کی میت گوا سے پونے لائی گئی تھی، جہاں وہ جمعرات کی صبح انتقال کر گئے تھے۔ آخری رسومات میں فلمی شخصیات، سیاسی رہنماؤں اور بڑی تعداد میں مداحوں نے شرکت کی، تاہم رات گئے رسومات ادا ہونے کی وجہ سے بولی ووڈ کے کئی اداکار وہاں نہیں پہنچ سکے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، نانا پاٹیکر کے بیٹے ملہار پاٹیکر سے پوچھا…

Read More

نازیہ حسن کے بیٹے اریز حسن کہاں ہیں اور کیا کرتے ہیں؟

پاکستان کی لیجنڈری پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کے مداح آج بھی ان کی خوبصورت آواز اور لازوال گانوں کو یاد کرتے ہیں۔ نازیہ حسن کا مشہور گانا ”آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے“ پورے برصغیر میں بہت مقبول ہوا تھا، جس کے بعد وہ راتوں رات سپر سٹار بن گئیں۔ ان کے گانے آج بھی لوگوں میں مقبول ہیں، لیکن ان کے بیٹے اریز حسن کی زندگی کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ اریز نے اپنی والدہ کی شہرت سے دور رہتے ہوئے تعلیم حاصل کی اور…

Read More

مونگ پھلی کھانے کے فوراً بعد پانی پینا چاہیے یا نہیں؟

سردیوں کی آمد آمد ہے اور اس کے ساتھ ہی گرم مشروبات، سوپ اور مختلف خشک میوہ جات کا شوق بھی بڑھ جاتا ہے۔ ان ہی پسندیدہ چیزوں میں مونگ پھلی بھی شامل ہے۔ سردیوں میں دھوپ میں بیٹھ کر مونگ پھلی کھانا بہت سے لوگوں کو پسند ہے، لیکن اس کے ساتھ ایک پرانی بات بھی عام ہے کہ مونگ پھلی کھانے کے فوراً بعد پانی نہیں پینا چاہیے۔ بزرگوں کا خیال ہے کہ ایسا کرنے سے گلا خراب، کھانسی یا نزلہ زکام ہوسکتا ہے۔ لیکن کیا واقعی پانی…

Read More

باڈی مسٹ، ڈیوڈورنٹ اور پرفیوم میں کیا فرق ہے، کس کی خوشبو زیادہ دیر تک رہتی ہے؟

خوشبو شخصیت کے نکھار اور اسے پر کشش بنانے کا ایک اہم حصہ سمجھی جاتی ہے۔ اسی لیے بہت سے لوگ نہانے کے بعد یا گھر سے نکلنے سے پہلے باڈی مسٹ، ڈیوڈورنٹ یا پرفیوم استعمال کرتے ہیں۔ تینوں مصنوعات کا مقصد جسم کو خوشبودار رکھنا ہے، لیکن ان کے استعمال اور اثر میں واضح فرق ہوتا ہے۔ باڈی مسٹ کیا ہے؟ باڈی مسٹ ہلکی خوشبو والی اسپرے پروڈکٹ ہے، جس میں پرفیوم کے مقابلے میں خوشبو والے تیل کی مقدار کم ہوتی ہے۔ اس کی خوشبو زیادہ تیز نہیں…

Read More

کھجور آئس کریم: سعودی عرب میں منفرد ذائقے کا نیا تجربہ

سعودی عرب میں کھجور کو صرف روایتی پھل کے طور پر استعمال کرنے کے بجائے جدید کھانوں کے تقاضوں کے مطابق ڈھالا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں ایک انتہائی دلچسپ اور منفرد پروڈکٹ ”ڈیٹ آئس کریم“ (کھجور آئس کریم) متعارف کروائی گئی ہے، جو روایتی ذائقے اور جدید فوڈ ٹیکنالوجی کا ایک بہترین امتزاج ہے۔ اس منفرد آئس کریم کی تیاری کے لیے کھجور کا پیسٹ استعمال کیا جاتا ہے، جسے خاص مقدار میں آئس کریم کے بنیادی مکسچر میں شامل کیا جاتا ہے۔ اس طرح کھجور کے ذائقے،…

Read More

دنیا کو ہنسانے والا گینگسٹر: نانا پاٹیکر کی 75 سالہ جدوجہد کی ناقابل فراموش کہانی

بھارتی سنیما کے معروف اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ہندی اور مراٹھی فلموں میں اپنی منفرد اداکاری، طاقتور مکالموں اور مختلف نوعیت کے کرداروں سے پہچان بنانے والے نانا پاٹیکر کئی دہائیوں تک فلمی دنیا کا اہم نام رہے۔ نانا پاٹیکر8 اکتوبر کی صبح گووا کے علاقے دونا پولا میں واقع اپنی رہائش گاہ پر بے ہوش پائے گئے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے تقریباً 45 منٹ تک سی پی آر کے ذریعے انہیں بچانے کی کوشش کی،…

Read More

بھارتی سنیما کا بڑا نام نانا پاٹیکر اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

ہندوستانی اور مراٹھی سنیما کے معروف اور سینیئر اداکار نانا پاٹیکر گووا میں دل کا شدید دورہ پڑنے کے باعث 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ نانا پاٹیکر جمعرات آٹھ اکتوبر کی صبح گووا کے علاقے دونا پولا میں واقع اپنی رہائش گاہ پر بے ہوش پائے گئے جس کے بعد انہیں فوری طور پر منی پال اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں بچانے کی بھرپور کوشش کی تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، تمام تر طبی کوششوں کے باوجود اداکار نے…

Read More

درشیم 3: وِجے سالگاؤکر نے سب کو بیوقوف کیسے بنایا؟ فلم کا اختتام سمجھیں

مشہور سنسنی خیز فلم ’درشیم‘ نے وجے سالگاؤںکر کی کہانی کو ایک آخری بڑے موڑ کے ساتھ ختم کردیا ہے۔ اجے دیوگن کا کردار وجے ایک بار پھر ایسا منصوبہ بناتا ہے کہ پولیس اور عدالت کے سامنے موجود مضبوط شواہد بھی آخرکار بے اثر ہوجاتے ہیں۔ فلم کے اختتام پر وجے اور اس کا خاندان تمام الزامات سے بری ہوجاتا ہے۔ اس بار وجے کا مقابلہ ایک انتہائی چالاک اور تیز افسر راجویر سنگھ تومر سے تھا جو خود کو شانی کہتا ہے اور جو آنے والے حالات کا…

Read More

درِ نجات: ابو بکر اور زریاب کے نکاح میں بھارتی برانڈ کی جیولری، مداح حیران

پاکستانی ڈراموں کی مقبولیت سے تو سب ہی واقف ہیں لیکن حال ہی میں نشر ہونے والے ایک معروف ڈرامے کے دوران ایک ایسا منظر دیکھنے میں آیا جس نے سوشل میڈیا پر بحث چھڑ دی ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان تقسیم کے باوجود ثقافتی، فیشن اور تفریحی شعبوں میں روابط آج بھی کسی نہ کسی طرح سامنے آتے رہتے ہیں اور اس بار ایسا ہی ایک دلچسپ واقعہ ایک ڈرامے کے سیٹ پر پیش آیا۔ ڈرامہ سیریل ”درِ نجات“ ان دنوں ناظرین میں بے حد مقبول ہے جس…

Read More

دس منٹ میں برتنوں کو چمکانے والا سرکہ بنانے کا طریقہ

باورچی خانے میں روزانہ استعمال ہونے والے اسٹین لیس اسٹیل کے چمچ، کانٹے اور دوسرے برتن کچھ عرصے بعد اپنی چمک کھو دیتے ہیں۔ خاص طور پر پانی کے دھبے، معدنی تہہ اور انگلیوں کے نشان برتنوں کو پرانا اور بے رونق دکھانے لگتے ہیں۔ ایسے میں مہنگی صفائی کی مصنوعات خریدنے کے بجائے گھر میں موجود سفید سرکے سے ایک آسان طریقہ آزمایا جا سکتا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق اخبار ”ایل کرونیستا“ نے رپورٹ کیا ہے کہ اس ترکیب سے پانی کے نشان، جمی ہوئی تہہ، بدبو…

Read More