شادی بیاہ یا کسی تقریب سے پہلے فیشل، کیمیکل پیل یا لیزر کب کروانا چاہیے؟
شادی بیاہ، تقاریب یا تہواروں کا سیزن شروع ہوتے ہی ہر کوئی خوبصورت اور تروتازہ نظر آنے کے لیے تیاریاں شروع کر دیتا ہے۔ نئے لباس اور سجاوٹ کے ساتھ ساتھ لوگ اپنی جلد کی دیکھ بھال اور چہرے کی رونق بڑھانے کے لیے مختلف قسم کے بیوٹی ٹریٹمنٹس کا سہارا بھی لیتے ہیں۔ کوئی فیشل کرواتا ہے تو کوئی جلد کے داغ دھبے دور کرنے کے لیے کیمیکل پیل یا لیزر ٹریٹمنٹ کا انتخاب کرتا ہے۔ تاہم، اکثر لوگ یہ بات نظر انداز کر دیتے ہیں کہ کسی بھی…
Read More