پنجاب میں تمام غیر قانونی اسلحہ15دن کے اندر جمع کروانا لازمی ہوگا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق صوبے کو اسلحے سے پاک کرنے کیلیے آئی جی ڈاکٹر عثمان انور نے سینٹرل پولیس آفس میں پریس کانفرنس کی، اسپیشل سیکریٹری ہوم فضل الرحمن اور ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ بھی […]
وفاقی حکومت نے ایک ماہ میں مطالبات و تحفظات حل نہ کیے تو اہم فیصلے کریں گے۔ وفاقی حکومت کراچی میں ترقیاتی کام اٹھارہویں ترمیم کے ذریعے کرائے۔ پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے طویل عرصے بعد ہونے والے اجلاس میں یہ فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں یہ مطالبہ کیا گیا کہ سیلاب متاثرین […]
سات اکتوبر دو ہزار تئیس کو روز کی عمر ایک برس تھی۔اب تین برس ہے۔ والد ڈاکٹر ہیں لہٰذا وہ دور کسی اسپتال میں ہیں۔والدہ ٹیچر ہیں مگر دو برس سے کیمپ کے بچوں کو رضاکارانہ تعلیم دینے والے اساتذہ میں شامل ہیں۔روز کی والدہ جن بچوں کو باقاعدہ اسکول میں پڑھاتی رہی ہیں۔ان میں […]
ملک میں سیاسی استحکام کی ذمے دار وفاقی اور صوبائی حکومتیں ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ملک کا اندرونی انتشار ختم کرنے کی زیادہ ذمے داری وفاقی حکومت کی ہے۔ ملک کے داخلی استحکام کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک صفحے پر آنا چاہیے جس کے لیے حکومت حکمت عملی بنائے۔ یہ درست ہے […]
اس وقت ملکی صورت حال یہ ہے کہ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے، حالات خراب سے خراب تر ہوتے جا رہے ہیں۔ امن و امان کی صورت حال تو خراب ہے ہی معاشی مسائل نے ملک کی جڑیں ہلا دی ہیں۔ ایک طرف روپیہ اپنی قدر کھوتا جا رہا ہے تو دوسری جانب مہنگائی […]
یہ فتویٰ ہمارا نہیں ہم تو عامی امی آدمی ہیں نہ تین میں ہمارا شمار ہوتا ہے نہ تیرہ میں۔اور پھر ایسے نازک معاملات میں تو کچھ بھی کہنے سننے یا لکھنے پڑھنے کی ہمت اپنے اندر نہیں پاتے۔بلکہ یہ فتویٰ جس بھاری بھرکم شخصیت نے صادر فرمایا ہے ان کا نام نامی و اسم […]
پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلی کا مسئلہ انتہائی سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ گلوبل وارمنگ، زراعت کی مشکلات، قدرتی آفات کی شدت میں اضافہ اور صحت کے مسائل انسانی زندگیوں اور معیشت پر بھی گہرے اثرات ڈال رہے ہیں۔ اس کی وجہ سے کئی قدرتی آفات جیسے سیلاب، خشک سالی، گرمی کی لہریں، شدید بارشیں، اور […]
پاکستان اور افغانستان کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات کے پہلے دور کے بعد، قطر کے وزیر خارجہ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ “دونوں فریقوں نے فوری طور پر فائر بندی پر اتفاق کیا اور دونوں ممالک کے درمیان دیرپا امن اور استحکام کے قیام کے لیے جامع طریقہ کارطے کرنے […]
پی آئی بی کالونی میں گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، پولیس نے ابتدائی طور واقعہ کو خود کشی قرار دیا ہے۔ ایس ایچ او پی آئی بی کالونی فیصل گل کے مطابق واقعہ مکرانی مسجد کے قریب پیش آیا، جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 25 سالہ یاسر بخش کے نام […]
سپر ہائی وے سچل موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق ہوگئی جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے عباسی شہید اسپتال پہنچائی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے متوفیہ کی شناخت 35 سالہ رافیہ کے نام سے کی گئی جو کہ راہگیر تھی جبکہ حادثہ تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کی ٹکر […]