کیا کبھی سوچا ہے کہ آپ کے جسم میں کچھ ایسا چھپا ہو جو آپ کو پتا بھی نہ ہو؟ تنزانیہ میں پیش آنے والا یہ حیران کن واقعہ آپ کو دنگ کر دے گا! ایک شخص جو 8 سال تک اپنے سینے میں ایک چاقو کی دھار لے کر چلتا رہا، آخرکار ڈاکٹروں کی […]
آپریشن سندور میں بدترین شکست کے بعد بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کا جنگی جنون بے قابو ہوگیا ہے۔ مودی سرکار سیاسی دکھاوے اور اپنی ہزیمت چھپانے کے لیے بھارتی دفاعی صنعت کے اربوں روپے ضائع کرنے میں مصروف ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، حکومت نے 97 ”تیجس مارک 1A“ لڑاکا طیارے خریدنے کے لیے 62 […]
تہران: ایران نے اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے بعد اپنی پہلی بحری فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ایرانی سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق خلیجِ عمان اور بحرِ ہند میں ایرانی بحریہ کی جانب سے مشقوں کے دوران میزائل فائر کیے گئے۔ امریکی خبر رساں ادارے (اے پی) کے مطابق یہ مشقیں، […]
موسلا دھار بارشوں نے ملک کے سب سے بڑے تجارتی شہر کراچی کو مفلوج کر کے رکھ دیا، جس کے باعث مختلف مارکیٹوں میں کاروباری سرگرمیاں مکمل طور پر ٹھپ ہو کر رہ گئیں۔ کراچی میں موسلا دھار بارشوں کے باعث معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے، جبکہ کاروبار کی بندش سے صرف دو دن […]
پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے ہر سطح پر تعاون بڑھانے اور عالمی فورمز پر حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ پاک چین چھٹے اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار اور وانگ ژی نے خطے کے امن، استحکام اور خوشحالی […]
جاپان کی فضاؤں میں منگل 19 اگست کی رات ایک غیر معمولی فلکیاتی مظہر دیکھنے میں آیا، جب ایک انتہائی روشن شہابِ ثاقب نے شعلے کی مانند آسمان کو چیرتے ہوئے ایسا نظارہ پیش کیا کہ رات لمحہ بھر کے لیے دن میں تبدیل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق رات 11 بجے کے بعد جاپان کے […]
رحیم یارخان کے قریب سمابہ کے مقام پر ٹریفک حادثے میں مسافر بس اور ایمبولینس آپس میں ٹکرا گئ جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر بس کراچی سے لاہور جارہی تھی کہ راستے میں سمابہ کے قریب ایمبولینس سے ٹکرا گئی۔ حادثے کی […]
ذرائع کے مطابق میڈیکل بورڈ نے صحافی خاورحسین کی موت کو خودکشی قرار دے دیا۔ سانگھڑ میں صحافی خاور حسین کی گاڑی سے لاش ملنے کے واقعے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، میڈیکل بورڈ نے ابتدائی تحقیقات کے بعد ان کی موت کو خودکشی قرار دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، خاور حسین کو […]
کراچی کے مصروف تجارتی علاقے ایم جناح روڈ کے قریب پٹاخوں کے گودام میں زور دار دھماکے کے بعد خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جھلس گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کی پانچ گاڑیاں، ایک اسنارکل اور ایک واٹر باؤزر فوری طور پر موقع پر روانہ کردی گئیں۔ فائر […]
نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) نے پاکستان کے 78 ویں یومِ آزادی اور این بی پی کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر این بی پی امیرہ پے پاک پنک ڈیبٹ کارڈ متعارف کرادیا ہے۔ یہ ملک کا پہلا پے پاک ڈیبٹ کارڈ ہے جو خاص طور پر اعتماد اسلامک امیرہ اکاؤنٹ کی […]