کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اداکارہ اور ماڈل حمیرا اصغر قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عدالت نے ماڈل کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت نے حمیرا اصغر کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کی […]
امریکی ریاست الاسکا کے شہر اینکرج میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک مقامی موٹر سائیکل شوقین شہری کو نئی ”یورال“ بائیک بطور تحفہ دے دی۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ واقعہ صدر پیوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ ملاقات کے دوران پیش […]
خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث 2 روز کے لیے اسکول بند کر دیے گئے ہیں جبکہ مری انتظامیہ نے آئندہ 2 روز کے لیے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔ اسی طرح آزاد کشمیر میں طوفونی بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ، کلاؤڈ برسٹ اور طغیانی کے خدشہ کے پیش […]
راولا کوٹ اور دریائے نیلم میں گاڑیوں کے حادثات میں کراچی سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی سمیت 6 افراد جاں بحق اور بچی زخمی ہوگئی ہے۔ آزاد کشمیر کے علاقے مظفرآباد میں دریائے نیلم میں سرداری کے مقام پر سیاحوں کی جیپ کھائی میں گرگئی ہے۔ حادثے میں کراچی سے تعلق رکھنے والے میاں […]
رواں برس ستمبر میں متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ 2025 میں پاک بھارت میچ کی وجہ سے اسپانسرشپ اور اشتہارات کے نرخ آسمان سے باتیں کرنے لگے ہیں۔ بھارتی میڈیا ٹی وی اشتہارات اور ڈیجیٹل ایڈز کے ریٹ سامنے لے آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاک بھارت میچ کے دوران ٹی […]
ملک کے کئی شہروں میں مزید بارشوں کا امکان ہے، خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کے ساتویں اسپیل نے تباہی مچادی ہے۔ صوابی میں سیلابی ریلے میں بہہ کر 15 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ کرک میں موسلادھار بارش سے متعدد مقامات پر سڑکیں پانی میں بہہ گئیں، لینڈ […]
قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی نے مقدمات کو نمٹانے کے لیے ٹائم فریم کی منظوری دے دی، جائیداد کے تنازعات 24ماہ، وراثت، پبلک ریونیو اور رقوم کے تنازعات 12 ماہ کم عمر اشخاص کے فوج داری کیسز 6 ماہ اور قتل کیس نمٹانے کی فوج داری ٹرائل کی مدت 24 ماہ طے کی گئی ہے۔ […]
پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں فی تولہ سونا 1500 روپے مہنگا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹ میں 6 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے […]
حال ہی میں کالعدم تنظیم (بی ایل اے) کی سہولت کاری میں ملوث بیوٹیمز یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عثمان قاضی کو کوئٹہ کے علاقے افنان ٹاؤن سے گرفتار کیا گیا جس کے بعد ان کا اعترافی ویڈیو بیان سامنے آیا۔ اپنے اعترافی بیان میں گرفتار ملزم عثمان قاضی کا کہنا تھا کہ اُن کا […]
ہمایوں سعید اور شبیر جان اداکاری کی دنیا کے دو بڑے نام ہیں۔ ایک طرف ہمایوں سعید، جنہیں لوگ پاکستان کا سپر اسٹار مانتے ہیں اور دوسری طرف سینئر اداکار شبیر جان، جنہیں ان کی سنجیدہ اداکاری اور کھری باتوں کے لیے جانا جاتا ہے۔ حال ہی میں نجی چینل کے ایک پروگرام میں شرکت […]