خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث 2 روز کے لیے اسکول بند کر دیے گئے ہیں جبکہ مری انتظامیہ نے آئندہ 2 روز کے لیے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع مانسہرہ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث تعلیمی ادارے بند کرنے کا […]
بالی وُڈ کی مشہو اداکارہ سوناکشی سنہا نے یوٹیوب پر بطورکنٹینٹ کریئیٹر اپنے نئے سفر، شوہر ظہیر اقبال کے ساتھ مل کر پاپارازی کی پسندیدہ جوڑی بننے اور ان کے زندگی پر پڑنے والے اثرات کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ سوناکشی سنہا نے حال ہی میں بتایا کہ کیسے وہ یوٹیوب پر […]
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے ساتویں اسپیل نے بتاہی مچادی ہے، بارشوں، بادل پھٹنے اور سیلاب کے باعث اموات کی تعداد 325 ہوگئی جبکہ 156 افراد زخمی ہیں۔ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے صرف بونیر میں 217 افراد جان سے گئے۔ جمعہ 15 اگست کو آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے […]
خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث 2 روز کے لیے اسکول بند کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع مانسہرہ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ڈی سی مانسہرہ کے مطابق […]
دہشت گردوں کی سہولت کاری میں ملوث کوئٹہ کی بیوٹمز یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر عثمان قاضی کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کالعدم بی ایل اے سے منسلک رہنے اور متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں میں سہولت کاری فراہم کرنے کا اعتراف کرلیا۔ واضح رہے کہ سیکورٹی ذرائع نے کہا تھا کہ […]
ملک بھر میں مون سون کی شدت بڑھنے لگی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے کراچی، خیبر پختونخوا سمیت ملک کے کئی شہروں میں شدید بارشوں کا امکان ہے جبکہ دریاؤں کی سطح بلند ہونے سے سیلابی صورت حال پیدا ہو چکی ہے۔ گزشتہ شب شہر قائد کے مختلف حصوں میں ہلکی بارش اور […]
بالی ووڈ اداکارہ، ڈانسر اور ماڈل ملائیکہ اروڑہ نے اپنی زندگی میں دوبارہ محبت اور شادی کے امکان پر کھل کر بات کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، 51 سالہ ملائیکہ نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ محبت پر پورا یقین رکھتی ہیں اور دوسری شادی کے حوالے سے کبھی ”نہ“ نہیں کہا۔ […]
ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے رکن میجر جنرل نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپ ہمارے میزائلوں کی پہنچ میں ہے، جن سے امریکہ کو بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ دی یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق میجر جنرل امیر حیات نے کہا ہے کہ ایرانی میزائل برطانیہ، فرانس، جرمنی، […]
امریکہ کی ایک عدالت نے سابقہ بھارتی انٹیل (Intel) انجینئر کو کمپنی کے تجارتی راز مائیکروسافٹ کے ساتھ شیئر کرنے پر سزا سنائی ہے۔ عدالت نے انہیں ’دو سال پروبیشن‘ (معمولی نگرانی کے تحت رہائی) اور ’34 ہزار ڈالر سے زائد جرمانہ‘ ادا کرنے کا حکم دیا۔ بین الاقوامی میڈیا اور انڈیا ٹوڈے کے مطابق […]
امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ، جنہیں ان کی حیران کن ویڈیوز اور بے مثال سخاوت کی وجہ سے دنیا بھر میں جانا جاتا ہے، نے 14 اگست کو انسانیت کی خدمت کا نیا باب رقم کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسٹر بیسٹ نے مشہور اسٹریمرز ایڈن روس اور xQc کے ساتھ مل کر ”کک“ پلیٹ فارم […]