معروف صحافی سہیل وڑائچ نے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اپنی پہلی ملاقات پر روزنامہ جنگ میں ہفتے کو ایک کالم شائع کیا، جس میں انہوں نے سربراہ پاک فوج کے حوالے سے کئی دعوے کیے ہیں۔ سہیل وڑائچ کے ان دعوؤں پر صحافتی حلقوں نے سوالات اٹھا دیے ہیں۔ اس کالم نے […]
طالبان کے اقتدار پر قبضے کی چوتھی سالگرہ جمعہ (15 اگست) کو افغانستان بھر میں منائی گئی، تاہم خواتین کو تمام تقریبات سے دور رکھا گیا۔ کابل میں ہزاروں مرد جمع ہوئے جہاں ہیلی کاپٹروں سے پھول برسائے گئے، لیکن خواتین کو اس تقریب میں شرکت کی اجازت نہ ملی۔ تقریب کے چھ مقامات میں […]
جمعہ کو ہوئی اچانک موسلادھار بارشوں اور تباہ کن سیلاب نے صرف پاکستان ہی نہیں، آزاد و مقبوضہ کشمیر میں بھی تباہی مچائی۔ حکام کے مطابق ہولناک بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں صرف خیبپختونخوا میں اب تک 300 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ درجنوں لوگ تاحال لاپتہ ہیں۔ خیبرپختونخوا […]
لِش میری جو کہ تین بچوں کی ماں ہیں نے حال ہی میں ایک دانہ پھوڑا، مگر انہیں اندازہ نہیں تھا کہ یہ معمولی سا کام ان کے لیے کتنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ چند گھنٹوں میں لش میری کا چہرہ سوج گیا اور انہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال لے جانا پڑا، […]
حال ہی میں ایک خاتون نے کھانا کھاتے ہوئے اسے گرم رکھنے کا ایک طریقہ شیئر کیا، مگر کھانے کے شوقین افراد نے اس پر ملی جُلی رائے دی۔ کھانا ایک ایسی عالمی زبان ہے جو لوگوں کو قریب لاتی ہے، لیکن کچھ کھانے ایسے ہوتے ہیں جو صرف گرم گرم کھانے میں ہی مزہ […]
کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں 14 اگست کو پیش آئے ایک دل دہلا دینے والا واقعے نے نیا موڑ لے لیا ہے۔ اس دن 37 سالہ طلاق یافتہ خاتون ادیبہ خالد نے مبینہ طور پر اپنے دو کمسن بچوں کو ذبح کر کے قتل کر دیا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ نے […]
دنیا بھر میں بیڈمنٹن کا کھیل اس وقت ایک سنجیدہ مسئلے سے گزر رہا ہے اور وہ ہے فیدر شٹل کاکس کی کمی۔ بیڈمنٹن کھیلنے کے لیے جس چیز کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے، وہ شٹل کاک ہے اور اس وقت دنیا کے مختلف ممالک کی قومی بیڈمنٹن ایسوسی ایشنز کو اب اپنے […]
ایشیائی ممالک میں چاول صرف ایک سائیڈ ڈش نہیں بلکہ روزمرہ غذا کا بنیادی جزو ہے۔ بیشتر گھروں کے دسترخوان پر ہر کھانے کے ساتھ چاول ضرورہوتا ہے۔ چاول چاہے خوشبودار باسمتی ہویا سیلا، یہ اناج کاربوہائیڈریٹس کا ایک اہم ذریعہ ہے، جو فوری توانائی فراہم کرتا ہے اور پیٹ بھرنے کا احساس دیتا ہے۔ […]
الاسکا میں ہونے والی سربراہی ملاقات کے آغاز پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک ایسا مصافحہ کیا جو بظاہر گرمجوشی سے بھرپور تھا، مگر اس کے اندر طاقت کے کئی خفیہ اشارے چھپے ہوئے تھے۔ باڈی لینگوئج ماہر پیٹی این ووڈ نے امریکی جریدے ”نیوز ویک سے“ گفتگو میں […]
محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا میں آج موسم مرطوب اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے جبکہ صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش متوقع ہے۔ پیش گوئی کے مطابق پشاور، نوشہرہ، مردان، چارسدہ، صوابی، چترال، دیر، سوات، بونیر اور مالاکنڈ سمیت مختلف علاقوں میں بارش ہوگی۔ اسی طرح باجوڑ، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، تورغر، مانسہرہ، […]