آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں کلاؤڈ برسٹ اور بارشوں کا قہر، 21 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز کلاؤڈ برسٹ، طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ کلاؤڈ برسٹ، آسمانی بجلی گرنے، ندی نالوں میں طغیانی، سیلابی ریلے، زمین کا کٹاؤ اور رابطہ سڑکوں کی […]

حماس کا آج یوم غضب منانے کا اعلان

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے آج یوم غضب منانے کا اعلان کیا ہے۔ حماس رہنما نے کہا ہے کہ یوم غضب غزہ کی حمایت، اسرائیلی انضمامی منصوبوں کی مخالفت میں منایا جائے گا۔ حماس کا کہنا تھا کہ غزہ میں جاری جنگ، ناکہ بندی اور بھوک کے خلاف عوام اٹھ کھڑے ہوں۔ عوامی عزم […]

ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت اور احترام سے منایا جائے گا

شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جائے گا، اس مناسبت سے ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے، مختلف شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے، ایم اے جناح روڈ ہر طرح کے ٹریفک کے لیے بند ہے، جلوس کی فضائی نگرانی بھی کی جائے گی جبکہ پنجاب میں بھی ریڈ الرٹ […]

کویت میں زہریلی شراب سے 13 تارکینِ وطن ہلاک، 21 بینائی سے محروم ہوگئے

خلیجی ریاست کویت میں زیلی شراب پینے سے 13 افراد ہلاک، 21 نابینا ہوگئے، رپورٹ کے مطابق 63 سے زائد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت کی وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے کہ زہریلی شراب پینے سے اب 13 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ وزارت صحت نے بتایا کہ زہریلی […]

امید ہے پیوٹن مجھ سے پنگا نہیں لے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ممکنہ ملاقات کے حوالے سے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”پیوٹن مجھ سے پنگا نہیں لے گا۔“ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ممکنہ ملاقات کے حوالے سے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”پیوٹن مجھ […]

ڈاکٹرز کی کامیاب سرجری، مصری شہری کے معدے سے موبائل فون نکال لیا

مصر کے شہر الغردقہ کے جنرل اسپتال میں ڈاکٹروں نے ایک غیر معمولی سرجری کے دوران مریض کے معدے سے موبائل فون نکال لیا۔ ریڈ سی ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مریض شدید پیٹ درد، مسلسل قے اور کمزوری کی شکایت لے کر اسپتال پہنچا تھا۔ ایکسرے اور اسکین کے ذریعے […]

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان، نئی قیمتیں کیا ہوں گی؟

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں اس بار بھی اضافے کا امکان ہے تاہم کتنے روپے اضافہ ہوگا؟ اس حوالے سے اہم خبر آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1.40 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11.50 روپے فی لیٹر تک کی نمایاں کمی […]

چین نے پاکستان کو فوجی طاقت کا نیا مرکز بنا دیا، بھارت کے دفاعی تجزیہ کار اعتراف

سینئر بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی نے کہا ہے کہ چین پاکستان کو خطے کی سب سے بڑی فوجی طاقت بنانے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور اس سلسلے میں پاکستان کی فوج کو مضبوط بنانے کے لیے اس کی حمایت جاری ہے۔ بھارتی دفاعی تجریہ کار پراوین ساہنی نے اپنے تازہ […]

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری ، مزید 90سے زائد فلسطینی شہید

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج بمباری کے نتیجے میں مزید 90سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے ۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے شمالی غزہ میں حملے کیے گئے جبکہ دیگر علاقوں پر بھی بمباری سے اب تک مزید 90سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے ہیں ۔ غزہ میں جاری […]

سفاکی کی انتہا، سنگدل ماں نے 2 کمسن بچوں کق قتل کر ڈالا

کراچی کےعلاقے ڈیفنس فیز 6 میں ماں نے دو بچوں کو قتل کر دیا ، پولیس نے دونوں بچوں کی لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کرکے ماں کو حراست میں لے لیا۔ پولیس حکام کے مطابق اس واقعے میں قتل ہونے والوں میں ایک بچہ اور بچی شامل ہیں جبکہ ماں کو حراست میں لے […]