آج ہم سب جانتے ہیں کہ ’اسکرین ایڈکشن‘ ہمارے ذہن اور جسم دونوں پر خطرناک اثر ڈال رہی ہے۔ مسلسل تحقیقات ہمیں خبردار کر رہی ہیں، پھر بھی ہم اپنی عادات بدلنے کو تیار نہیں۔ موبائل، ٹی وی اور گیمنگ ڈیوائسز پر گھنٹوں صرف کرنا اب محض ایک عادت نہیں رہا بلکہ یہ ایک ایسا […]
فرانس میں جیلی فِش کے ایک جھُنڈ نے جوہری پاور پلانٹ کو بند کروا دیا۔ دی گارڈینز کے مطابق فرانس کے شمالی ساحل پر واقع ملک کے سب سے بڑے نیوکلئیر پاور پلانٹ میں سے ایک گراوی لینز نیوکلیئر پاور پلانٹ (Gravelines nuclear power plant) اس وقت بند ہوگیا جب جیلی فِش کے ایک غیر […]
کیا آپ بھی چمکتے، خوبصورت اور مضبوط ناخن چاہتی ہیں۔ سیلون مینی کیور بہت اچھے تو ہوتے ہیں لیکن وہ بھاری قیمت کے ٹیگ کے ساتھ آتے ہیں۔ مزید یہ کہ، آپ کی جیب پر بھاری پڑنے کے علاوہ، اپنے ناخنوں کو سنبھالنے کے لیے تقریباً ہر ماہ سیلون جانا کوئی کیک واک نہیں ہے۔ […]
ایشیا کپ 2025 کے لیے ممکنہ بھارتی اسکواڈ سامنے آگیا۔ شبمن گل کو بھارت کی ٹی20 ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔ بھارتی ویب سائٹ این ڈی ٹی وی کے مطابق ایشیا کپ ٹورنامنٹ کے لیے بھارتی اسکواڈ کا حتمی اعلان 19 یا 20 اگست کو متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق اجیت اگرکر […]
مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے ہوئے استعمال کے ساتھ جہاں صارفین فوری معلومات کے حصول کے لیے ان پر انحصار کرنے لگے ہیں، وہیں ایسے ٹولز کی درستگی پر سوالات بھی اٹھنے لگے ہیں۔ حال ہی میں ’ایکس‘ (سابقہ ٹوئٹر) پر ایسا ہی ایک واقعہ سامنے آیا جب فرانسیسی رکنِ پارلیمنٹ ایمرک کارون نے […]
فٹبال کے عالمی سپر اسٹار کریسٹیانو رونالڈو کی طویل المدتی ساتھی جارجینا روڈریگز کو تحفے میں دی گئی انگوٹھی کی ممکنہ قیمت 20 سے 50 لاکھ امریکی ڈالر بتائی جا رہی ہے، جو زیورات کے ماہرین کے مطابق غیر معمولی معیار اور قیمتی ہیروں پر مشتمل ہے۔ جارجینا نے سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کا […]
دنیا کے مشہور ترین فٹبالر کریسٹیانو رونالڈو اوران کی ساتھی جارجینا روڈریگز کی منگنی کی خبریں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کرنے لگی ہیں۔ حال ہی میں جارجینا نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کی انگلی میں ایک بڑی انگوٹھی دکھائی دے رہی ہے جس کے […]
پیر کے روز امریکی ریاست مونٹانا کے ہوائی اڈے پر ایک چھوٹا طیارہ لینڈنگ کے دوران وہاں پہلے سے موجود ایک ہوائی جہاز سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہوگیا۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق ایئرپورٹ پر دوپہر تقریباً 2 بجے چار افراد لے جانے والا سنگل انجن طیارہ لینڈ کرنے کی کوشش کر […]
نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ پیر کے روز انسداد دہشت گردی عدالت […]
خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع باجوڑ اور خیبر میں شدت پسندوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق باجوڑ میں مقامی عمائدین اور شدت پسندوں کے درمیان ہونے والا امن جرگہ ناکام ہوا، جس کے بعد یہ اقدام اٹھایا گیا۔ سرکاری ذرائع نے علاقے میں 800 کے قریب دہشتگردوں […]