اسرائیل غزہ میں کب تک لڑائی جاری رکھے گا؟ اسرائیلی آرمی چیف کا بڑا اعلان

اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زامیر نے خبردار کیا ہے کہ اگر حماس کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوئی اور یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ نہ ہوسکا تو غزہ میں لڑائی جاری رہے گی۔ فرانس 24 نیوز کے مطابق جنرل زامیر نے غزہ میں تعینات فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا “ 49 یرغمالی […]

چکوال میں بارشوں اور سیلاب کے تباہ کن اثرات: انفرااسٹرکچر کی بحالی کے لیے کتنے ارب درکار؟

چکوال کی ضلعی انتظامیہ نے حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی تفصیلی رپورٹ تیار کرلی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، چکوال میں انفرااسٹرکچر کی بحالی کے لیے 3 ارب 77 کروڑ 43 لاکھ روپے کی ضرورت ہے۔ ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے عام شہریوں کے گھروں کو پہنچنے والے نقصان […]

چیئرمین پی سی بی نے ایشیا کپ کے میچز کے وینیوز کا اعلان کردیا

ایشیئن کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے یو اے ای میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے ویونیوز اور شیڈول کا اعلان کردیا۔ ایشیا کپ کے میچز کے میزبان دوبئی اور ابوظہبی ہونگے۔ افتتاحی میچ افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ابوظہبی میں ہوگا۔ دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل کا میزبان دوبئی […]

اسلام آباد ایکسپریس حادثہ: ابتدائی رپورٹ میں ڈرائیور قصوروار قرار

اسلام آباد ایکسپریس کو پیش آنے والے حادثے کی ابتدائی رپورٹ میں ڈرائیور قصوروار قرار دے دیا گیا۔ لاہور سے راولپنڈی جانے والی اسلام آباد ایکسپریس کو کالا شاہ کاکو کے قریب خوفناک حادثہ پیش آیا، جس میں ٹرین کی 7 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، اس حادثے میں 30 سے زائد مسافر زخمی ہوئے، […]

اسحاق ڈار، عباس عراقچی کی ملاقات: پاک ایران تعلقات مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی وزارت خارجہ آمد پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں پاک ایران تعلقات مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ نائب وزیرِ اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج اسلام آباد میں […]

کُرم: کوئلہ کان پرفریقین کےدرمیان فائرنگ،2 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع سینٹرل کُرم سپرکٹ میں کوئلہ کان پر فریقین میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ خیبر پختونخوا کے ضلع کُرم کے علاقہ سپرکٹ میں کوئلہ کان پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا واقعے پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں […]

شہید پولیس افسر چوہدری اسلم کے قاتل کا بھائی مقابلے میں مارا گیا، پولیس نے تصدیق کردی

سی ٹی ڈی کے شہید ایس پی چوہدری اسلم کے قاتل کا بھائی مقابلے میں مارا گیا، جس کی پولیس نے تصدیق کر دی۔ ملزم غلام اللہ چار روز قبل سائٹ ایریا میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران ہلاک ہوا۔ مقابلے میں ملزم کا ساتھی بھی زخمی حالت میں گرفتار ہوا تھا۔ کراچی کے علاقے […]

15 ہزار ماہانہ تنخواہ پر کام کرنے والا سابق کلرک کروڑوں کی جائیداد کا مالک نکلا

بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک میں کرپشن کے ایک بڑے کیس نے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے، جہاں ایک سابق سرکاری ملازم، جس کی تنخواہ صرف 15 ہزار روپے ماہانہ تھی، 30 کروڑ بھارتی روپے کے اثاثوں کا مالک نکلا۔ بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع کوپل میں کرناٹک رورل انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ لمیٹڈ کے […]

حماس نے ہتھیار ڈالنے کو فلسطین کی آزادی سے مشروط کردیا

حماس کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اپنے ہتھیار نہیں ڈالے گی۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، حماس نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ تب تک اپنے ہتھیار نہیں ڈالے گی جب تک آزاد فلسطینی ریاست کا […]

غزہ: بھوک نے مزید 12 افراد کی جان لے لی، اسرائیلی حملوں میں 100سے زائد فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی ناکہ بندی کے باعث بھوک کا شکار 12 فلسطینی جان کی بازی ہار گئے، صیہونی افواج کی بمباری میں 1 سو 6 فلسطینی شہید اور 5 سے 54 افراد شہید ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق جنگ کے ساتھ ساتھ غزہ میں انسانی المیہ بھی شدت اختیار کرنے لگا، بھوک اور افلاس کا شکار […]