بنوں: جانی خیل پل کو دھماکے سے اُڑانے کی کوشش ناکام

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کی تحصیل میریان میں واقع جانی خیل پل کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، جس کے نتیجے میں پل کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ سیکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے علاقے کو گھیرے میں […]

بچوں کو آپ کی سوچ سے زیادہ چیزیں یاد رہ جاتی ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف

ایک تازہ اور انقلابی سائنسی تحقیق نے دنیا بھر کے ماہرینِ نفسیات اور دماغی سائنسدانوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ اس تحقیق کے مطابق، صرف چار ماہ کے نوزائیدہ بچے بھی یادداشت بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، اگرچہ وہ بعد کی زندگی میں ان یادوں کو شعوری طور پر یاد نہیں رکھ پاتے۔ ییل […]

چینی بحران شدت اختیار کرگیا، شوگر ملز مالکان اور ڈیلرز کے درمیان تنازعہ تاحال حل نہیں ہو سکا

پنجاب میں چینی کی قیمت اور دستیابی کے بحران نے نیا رخ اختیار کرلیا ہے، جب کہ شوگر ملز مالکان اور ڈیلرز کے درمیان تنازعہ تاحال حل نہیں ہو سکا۔ چینی کی خرید و فروخت پر جاری کشیدگی کے باعث بازاروں میں چینی کی سپلائی معطل ہے، جب کہ عوام مہنگی چینی خریدنے پر مجبور […]

موٹر سائیکل والوں کیلئے ایک لاکھ روپے کیش حاصل کرنے کا سنہری موقع، بس ایک کام کرنا ہوگا

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے ماحولیاتی بہتری اور اسموگ کے خاتمے کے لیے انقلابی اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو شہری اپنی پیٹرول موٹر بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کریں گے، انہیں حکومتِ پنجاب کی جانب سے ایک لاکھ روپے کیش انعام دیا جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے […]

گھر میں گیم کھیلتے یوٹیوبر پر لائیو اسٹریمنگ کے دوران بجلی گر پڑی، ویڈیو وائرل

کبھی کبھی زندگی ہمیں ایسے لمحوں سے دوچار کر دیتی ہے، جہاں حقیقت اور فلمی مناظر ایک دوسرے میں مل جاتے ہیں۔ ایسے ہی ایک غیر متوقع، خوفناک اور چونکا دینے والے لمحے کا سامنا اس وقت ہوا جب ایک نوجوان گیمر اپنے کمرے میں پرسکون بیٹھا گیم کھیل رہا تھا، نہ کوئی طوفانی میدان، […]

ایشیا کپ: پاک بھارت ٹاکرا تنقید کے باوجود ہو کر رہے گا، بھارتی میڈیا

ایشیا کپ میں روایتی حریفوں بھارت اور پاکستان کے درمیان 14 ستمبر کو ہونے والے مقابلے کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا طوفان امڈ آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ پاک بھارت ٹاکرا منسوخ نہیں ہوگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ دو طرفہ سیریز نہیں بلکہ […]

راولپنڈی: جرگے کے حکم پر خاتون کو کس طرح قتل کیا گیا؟ پوسٹ مارٹم ٹیم کا اہم انکشاف

راولپنڈی کے تھانہ پیر ودھائی کی حدود میں غیرت کے نام پر قتل کی جانے والی شادی شدہ خاتون کی قبر کشائی مکمل کرلی گئی ہے، جس کے بعد فارنزک ٹیم کی نگرانی میں پوسٹ مارٹم کیا گیا، جس میں لڑکی کے سر، گردن اور چہرے پر شدید تشدد کے واضح نشانات پائے گئے۔ پوسٹ […]

بھارت اور روس براہموس 2 ہائپر سونک میزائل کی مشترکہ تیاری کے لیے سرگرم

مودی کا بڑھتا ہوا جنگی جنون بھارت کو ایک انتہا پسند فوجی ریاست میں بدل رہا ہے۔ جنوبی ایشیا میں عسکری دباؤ بڑھانے کے لیے مودی سرکار ہائپرسانک میزائلوں جیسے مہلک ہتھیاروں پر اندھا دھند سرمایہ لگا رہی ہے۔ بھارتی دفاعی تحقیقاتی ادارے (IDRW) نے براہموس 2 منصوبے کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ رپورٹ کے […]

معروف ڈیٹنگ ایپ نے خواتین کی ذاتی تصاویر اور چیٹس لیک کردیں

معروف ٹی ڈیٹنگ ایپ نے خواتین کی ذاتی تصاویر اور چیٹس لیک کردیں جس کے بعد ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹی (Tea) ڈیٹنگ ایپ، جو خواتین کو مردوں سے متعلق معلومات شیئر کرنے کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم فراہم کرنے کے دعوے کے ساتھ بنائی گئی تھی، وہاں سے بڑے […]

مودی کی لوک سبھا میں تقریر سے ایک دن قبل فیک انکاونٹر، سیاسی اسٹیج تیار کرنے کی کوشش بے نقاب

بھارت میں ہندوتوا ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا انکشاف ہوا ہے۔ پہلگام حملے کے مبینہ دہشتگردوں کی ہلاکت کے نام پر ”آپریشن مہادیو“ کے تحت بھارتی فوج کی جانب سے ایک اور جعلی مقابلے کا ڈرامہ رچایا گیا، جس کا مقصد مودی حکومت کی سیاسی ناکامیوں پر پردہ […]