وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے وفاق پر ایک مرتبہ پھر وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق خیبرپختونخوا پر اپنے نام نہاد فیصلے مسلط نہیں کرسکتا، صوبے میں کسی بھی قسم کا نیا آپریشن قابل قبول نہیں، وفاق کو دوٹوک پیغام ہے بارڈر سیکیورٹی وفاق کی ذمہ داری ہے۔ اپنے ایک بیان […]
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار فلسطین کے 2 ریاستی حل پر بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار واشنگٹن سے واپس نیویارک پہنچ گئے، وزیر خارجہ نیویارک میں فلسطین کے 2 ریاستی حل پر بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے، فلسطین پر کانفرنس […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 9 مئی کیس میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا، سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں لاہور ہائیکورٹ […]
اداکارہ اور گلوکارہ سوکی واٹر ہاؤس نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی غیر موجودگی کی دلچسپ وجہ بیان کی۔ انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ وہ چھ ماہ پہلے اتنی تنگ پتلون پہن بیٹھیں کہ انہیں ہرنیا ہو گیا ہے۔ اس ٹویٹ کے ساتھ انہوں نے دو تصویریں بھی شیئر کیں ایک […]
وفاقی حکومت کی جانب سے زبردستی 165 روپے فی کلو ایکس ملز قیمت مقرر کیے جانے کے بعد چینی کی فراہمی میں تعطل پیدا ہو گیا ہے، جس کے باعث لاہور کی سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ اکبری منڈی سمیت شہر بھر میں چینی ناپید ہو گئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
یورپ کے گرم موسم میں، جب پیرس، لندن، روم یا ایتھنز جیسے شہروں میں درجہ حرارت آسمان چھو رہا تھا تب ایک امریکی سیاح نے ایک کیفے میں بیٹھ کر تازگی بخش مشروب کا آرڈر دیا، مگر یہ مشروب برف کے بغیر نیم گرم پیش کیا گیا۔ سی این این کے مطابق نیویارک کی رہائشی […]
صدر مملکت آصف علی زرداری کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر لاہور کے مقامی ہوٹل میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے، جہاں مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تقریب میں 70 پاؤنڈ وزنی کیک کاٹا جائے گا۔ صدر زرداری کو ملک بھر سے سیاسی رہنماؤں کی جانب سے مبارکباد اور نیک […]
جنوبی غزہ میں بھوکے شہریوں کی جان بچاتے بچاتے ڈاکٹرز خود بھوک سے بیہوش ہونے لگے۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق جنوبی غزہ کے ناصر اسپتال میں تعینات ڈاکٹر محمد سقر شدید بھوک میں مریضوں کا علاج کرتے ہیں، اور انتہائی بیمار مریضوں کا علاج کرتے ہوئے سیدھے کھڑے رہنے میں بھی دشواری […]
خوبصورت نظر آنا صرف مردوعورت کی خواہش نہیں ہوتی ہے۔ بلکہ والدین بھی یہ چاہتے ہیں کہ ان کے بچے چاند کی مانند حسین نظر آئیں۔ اکثروالدین اپنے بچوں کو مزید خوبصورت بنانے کے لیے ان کے چہروں پر تھوڑا سا میک اپ یا خوشبو لگا دیتے ہیں، لیکن ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ […]
امریکی ریاست کینٹکی میں دنیا کی سب سے بڑی غار میمتھ کیو نیشنل پارک میں سائنسدانوں نے ایک قدیم شارک کی نسل کے فوسل شدہ ’دانت‘ دریافت کیے ہیں، جس کی عمر تقریباً 34 کروڑ (340 ملین) سال بتائی گئی ہے۔ یہ نایاب دریافت اس وقت ہوئی جب ماہرین نے پارک کے اندر موجود ایک […]