اے آئی بوٹ نے کمپنی کی مہینوں کی محنت چند سیکنڈوں میں اُڑا دی

ریپلیٹ (Replit) کے اے آئی چیٹ بوٹ نے کمپنی کی مہینوں کی محنت چند سیکنڈوں میں اُڑا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریپلیٹ کے اے آئی پر مبنی کوڈنگ اسسٹنٹ نے ایک جاری سافٹ ویئر پراجیکٹ کے دوران غلطی سے ایک لائیو پروڈکشن ڈیٹا بیس کو حذف کر دیا، جس کے نتیجے میں کمپنی […]

ہمایوں سعید شدید زخمی، ندا یاسر نے تفصیلات بتا دیں

شوبز ستاروں کی زندگی کے پردے کے پیچھے بھی کئی جذباتی اور حقیقی کہانیاں چھپی ہوتی ہیں۔ ہمایوں سعید سے جڑے ایسے ہی ایک واقعے کا انکشاف ندا یاسر نے کیا۔ مشہور اداکارہ اور میزبان ندا یاسر اپنے شو میں نہ صرف ساتھی اداکاراؤں کو مدعو کرتی ہیں بلکہ اکثر ان کی ذاتی زندگیوں، کیریئر […]

جنوبی افریقی بلے باز نے انڈر 19 ون ڈے کرکٹ میں بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

انڈر 19 ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں جنوبی افریقا کے نوجوان بیٹر نے اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق نوجوان جنوبی افریقی بلے باز جورچ وین شالک وک نے یوتھ ون ڈے انٹرنیشنل کی پہلی ڈبل سنچری اسکور کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ 18 سالہ اوپننگ بیٹر نے یہ اہم […]

کِس کیم تنازعے میں ایچ آر ہیڈ کے ساتھ پھنسے سابق سی ای او کا کولڈ پلے پر مقدمے کا اعلان

سابق آسٹرونومر کمپنی کے سی ای او اینڈی بائرن نے کولڈ پلے کے خلاف ممکنہ قانونی کارروائی کا سوچا ہے، یہ فیصلہ ان کے ساتھ ہونے والے ایک وائرل کس کیم ویڈیو کے بعد سامنے آیا ہے۔ کولڈ پلے کے حالیہ کنسرٹ کے دوران اس وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ سابق آسٹرونومر […]

کاغان: جھیل سیف الملوک روڈ پر کلاؤڈ برسٹ، تودہ گرنے سے 500 سے زائد سیاح پھنس گئے

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام وادی کاغان میں جھیل سیف الملوک جانے والی سڑک پر اچانک کلاؤڈ برسٹ کے باعث بڑا تودہ گر گیا، جس کے نتیجے میں 500 سے زائد سیاح پھنس گئے جبکہ 117 سے زائد جیپس بھی ملبے کے باعث بند راستے میں پھنس گئیں۔ واقعے کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے فوری طور […]

چین میں بڑی تباہی: بادلوں نے ایک سال کی بارش ایک دن میں برسا دی، 19 ہزار اراد کا انخلا

بیجنگ کے قریب واقع چینی صوبے ہیبی کے شہر باوڈنگ میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، جہاں صرف 24 گھنٹوں کے دوران سال بھر جتنی بارش ریکارڈ کی گئی۔ ژوژو شہر سمیت کئی علاقوں میں سڑکیں، پل اور دیگر انفرااسٹرکچر زیر آب آ گئے، جبکہ ہزاروں افراد کو ہنگامی طور پر محفوظ مقامات پر منتقل […]

مون سون کے پانچویں اسپیل کا الرٹ جاری، شدید بارشوں کی پیشگوئی، طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

محکمہ موسمیات پاکستان اور آزاد کشمیر کے اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) نے 27 سے 31 جولائی تک موسلادھار بارشوں اور تیز ہواؤں کے خطرے کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ مظفرآباد، جہلم ویلی، ہٹیاں بالا، نیلم ویلی، راولاکوٹ، باغ، حویلی، سدھنوتی، کوٹلی، بھمبر اور میرپور […]

ٹرمپ نے فرانسیسی صدر کے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کو مسترد کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے فرانسیسی صدر کے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کو مسترد کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ صدر میکرون کے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے بیان میں توازن نہیں ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ فرانسیسی […]

برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا غزہ میں فوری امداد پہنچانے اور جنگ بندی کا مطالبہ

برطانیہ، جرمنی اور فرانس کی جانب سے غزہ میں فوری امداد پہنچانے اور جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یورپی ممالک کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ میں امداد پہنچانے کی فوری طور پر اجازت دے۔ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے ٹیلی فون پر جرمن چانسلر فریڈرک مرز اور فرانسیسی صدر […]

پاک امریکا انسداد دہشتگردی مکالمہ اگست میں اسلام آباد میں ہوگا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے اعلان کیا ہے کہ پاک امریکا انسداد دہشتگردی مکالمہ آئندہ ماہ اگست میں اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ اس اہم اجلاس میں دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام دہشتگردی کے خلاف دوطرفہ تعاون، خطے کے استحکام اور داعش کے خلاف مشترکہ اقدامات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ترجمان […]