جڑواں شہروں میں مزید بارشوں کے پیشِ نظر راول ڈیم کے اسپل ویز کل صبح 6 بجے کھولنے کا فیصلہ

راولپنڈی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر انتظامیہ نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ حکام نے راول ڈیم میں پانی کی مسلسل بڑھتی ہوئی سطح کے باعث اس کے اسپل ویز کل صبح 6 بجے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکریٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب رضوان نصیر نے بارشوں سے متعلق ایک تشویشناک […]

اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا، امریکی سفیر

امریکی نمائندہ خصوصی برائے شام تھامس براک نے بتایا کہ اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں امریکی سفیر اور شام میں امریکا کے نمائندہ خصوصی تھامس براک نے معاہدے کی تفصیلات کے حوالے سے بتایا کہ معاہدہ ترکیہ، اردن اور دیگر ممالک […]

پنجاب میں مون سون کا چوتھا اسپیل کل سے اثرانداز ہوگا، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

پنجاب میں مون سون کا چوتھا اسپیل کل سے اثرانداز ہوگا، سندھ، بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر کے مختلف مقامات پر بھی آج بارش کا امکان ہے۔ متعلقہ اداروں نے سیلابی صوتحال اور لینڈسیلائینڈنگ کے پیش نظر الرٹ رہنےکی ہدایت کر دی۔ ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ جاری ہے، […]

حیدرآباد میں مخدوش عمارتوں کو مسمار کرنے کیلئے آپریشن، مکینوں کا انکار

حیدرآباد میں مخدوش عمارتوں کو مسمار کرنے کے لیے آپریشن شروع۔ ضلعی انتظامیہ ہیرا آباد میں خطرناک قرار دی گئی عمارت خالی کروانے پہنچ گئی۔ خواتین اور بچوں کا گھر خالی کرنے سے انکار کر دیا، بجلی اور گیس کے کنکشنز کاٹ کر عمارت خالی کرنے کی مہلت دے دی گئی۔ حیدرآباد میں ضلعی انتظامیہ […]

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار امریکا کے دورے پر روانہ ہو گئے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار امریکا کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق آج رات لندن قیام کے بعد کل نیویارک روانہ ہونگے، اسحاق ڈار بائیس جولائی کو سلامتی کونسل اجلاس کی صدارت کریں گے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار امریکا کے اہم دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق […]

خیبرپختونخوا سینیٹ ٹکٹ کیلئے تحریک انصاف میں بولیاں لگیں ہیں، عظمیٰ بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ کے پی میں سینیٹ کے ٹکٹ کیلئے پی ٹی آئی ورکرز ہار گئے، نوٹوں کی چمک جیت گئی، خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی ٹکٹ کے لیے تحریک انصاف میں بولیاں لگیں، کارکنوں پر اے ٹی ایمز کو ترجیح دی گئی۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے اپنے بیان […]

کیا ”میرے پاس تم ہو“ سید نور کی فلم کا چربہ ہے؟

سید نور، جو کہ پاکستان کے معروف فلم ڈائریکٹر اور رائٹر ہیں، نے مشہور ڈرامہ سیریز“ میرے پاس تم ہو“ کے حوالے سے ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔ ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے سید نور نے کہا کہ میرے پاس تم ہو کا خیال اُن کی 1998 میں ریلیز ہونے والی فلم ”زیور“ […]

بھارت کی پانی بند کرنے کی دھمکیاں: پاکستان نے حفاظتی اقدامات شروع کر دیے، چیئرمین واپڈا

چیئرمین واپڈا نوید اصغر چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان کا پانی بند کرنے کی سنگین دھمکیاں دی جا رہی ہیں، جس کے پیش نظر پاکستان نے پیشگی حفاظتی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ وہ آج نیوز کے پروگرام ”روبرو“ میں خصوصی انٹرویو دے رہے تھے جو آج رات 8 […]

گرمیوں میں دہی کب اور کیسے کھانا چاہیے؟

گرمیوں میں ٹھنڈا دہی کھانے کا مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے۔ یہ نہ صرف خوش ذائقہ ہوتا ہے بلکہ بہت سے لوگ اسے جسم کو ٹھنڈک پہنچانے کے لئے بھی کھاتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دہی کا زیادہ استعمال آپ کی صحت کے لیے نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتا ہے، […]

اسلام آباد کی عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش کیا جائے۔ یہ احکامات جوڈیشل […]