ملکی معیشت کیلئے بڑی خبر! 14 سال بعد پاکستان کا مالی سال کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا

ملکی معیشت کے لیے بڑی خبر آگئی، 14 سال بعد پاکستان کا مالی سال کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2025 میں توازن ادائیگی 2 ارب 10 کروڑ ڈالر فاضل رہا، جو اس سے قبل مالی سال 2011 میں 21 کروڑ 40 لاکھ ڈالر سرپلس تھا۔ مالی سال 2003 میں […]

پاکستان افغانستان ازبکستان ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان ازبکستان ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے، جس کے تحت وسطی ایشیا سے تجارتی سامان کی پاکستانی بندرگاہوں کے ذریعے دنیا بھر میں آمدورفت ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت پاکستان کے شپنگ سیکٹر اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی […]

ظہران ممدانی کی کس سوشل میڈیا مہم نے انہیں نیویارک میں تاریخی انتخابی فتح کے قریب کر دیا؟

نیویارک کے میئر کے انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار بھارتی نژاد ظہران ممدانی کی اردو، ہندی اور سوشل میڈیا پر مبنی مہم نے انہیں تاریخی انتخابی فتح کر دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ظہران ممدانی اپنی متحرک انتخابی مہم کے ذریعے سوشل میڈیا سمیت پورے نیویارک کی عوام میں مقبول ہو رہے […]

پشاور ہائیکورٹ: ن لیگ کی جانب سے مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

پشاور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کی جانب سے مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزاروں کا تعلق خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں سے ہے جو خواتین اور اقلیتوں کے نمائندے ہیں۔ پشاور ہائی کورٹ […]

لیبیا کے مسلح افواج کے کمانڈر کا جی ایچ کیو کا دورہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی

آئی ایس پی آر کے مطابق لیبیا کے مسلح افواج کے کمانڈر نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دفاعی صنعتی اور تکنیکی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے […]

سانحہ قلات کے شہدا کی کراچی میں نمازِ جنازہ ادا، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

کراچی میں سانحہ قلات میں شہید افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، نمازِ جنازہ میں سیاسی، سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ گذشتہ دنوں قلات کے قریب مسافر بس پر فائرنگ کے دوران شہید ہونے والے قوالوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ کے ایم سی گراؤنڈ، پی آئی بی کالونی […]

جب سوچ سکون چھین لے، حد سے زیادہ سوچنے سے کیسے بچیں؟

کیا آپ انٹرویو کے بعد بار بار ذہن میں بات چیت کو دہراتے ہیں؟ یا کسی واٹس ایپ پیغام پر فکر مند رہتے ہیں؟ شاید کوئی انسٹاگرام اسٹوری بھی آپ کو پریشان کر دیتی ہے، حالانکہ وہ آپ کے لیے نہیں تھی؟ اگر ایسا ہے تو ممکن ہے کہ آپ حد سے زیادہ سوچنے (اوور […]

اسرائیل نے شام پر بمباری کیوں کی؟ الجزیرہ حقائق سامنے لے آیا

اسرائیل نے بدھ کے روز شام کے دارالحکومت دمشق پر شدید فضائی حملے کیے، جنہیں اسرائیل نے عرب اقلیتی گروپ کی حمایت میں جاری مہم کا حصہ قرار دیا۔ اس سے قبل اسرائیلی فوج نے کہا تھا کہ اس نے حملے تیز کر دیے ہیں تاکہ سرکاری فورسز کی جانب سے دروز اقلیت کو نقصان […]

عرفان سلیم سینیٹ الیکشن میں حصہ لیں گے، پی ٹی آئی عہدیداران پشاور کا اعلان

پی ٹی آئی پشاور کے عہدیداروں نے نیوز کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ عرفان سلیم سینیٹ الیکشن کے کاغذات نامزدگی واپس نہیں لیں گے اور وہ سینیٹ الیکشن میں حصہ لیں گے۔ پی ٹی آئی پشاور کے رہنماؤں نے خبردار کیا کہ اگر ان کا مطالبہ تسلیم نہ کیا گیا تو سینیٹ الیکشن کے […]

اقدامِ قتل کیس: موسیٰ مانیکا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

پاکپتن کی مقامی عدالت نے خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔ ملزم نے گزشتہ روز ملازم کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا کو پاکپتن کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے خاور مانیکا کے […]