ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں کئی روز کے اضافے کے بعد معمولی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ […]
سینیٹ اجلاس کےدوران صحافیوں کا احتجاج، صحافیوں نے سینیٹ کی کارروائی کی کوریج کا بائیکاٹ کردیا، صحافی پریس گیلری سے باہر چلے گئے۔ واک آؤٹ راولپنڈی میں صحافی کوبےجا حبس میں رکھنے پرکیا گیا۔ سینیٹرعرفان صدیقی،سینیٹرناصربٹ، فیصل سلیم پریس گیلری پہنچ گئے۔ اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ خے […]
ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے حکومت کا 3 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا، ٹی سی پی نے 50 ہزار ٹن چینی درآمد کرنے کا نظرثانی ٹینڈرجاری کردیا۔ 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، حکومت نے ابتدائی منصوبے میں تبدیلی کرتے […]
سکھر بیراج کے مختلف گیٹوں سے 5 لاوارث لاشیں برآمد ہوئی ہیں، 3 لاشوں کو نکال لیا گیا جبکہ دیگر کی لاشوں کو نکالا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکھر بیراج کے مختلف گیٹوں سے 5 لاوارث لاشیں برآمد ہوئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق غوطہ خوروں کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں […]
نائب وزیرِاعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے وفد کے ہمراہ چین کے صدر شی جن پنگ سے مشترکہ ملاقات میں شرکت کی۔ چین کے صدر نے وفود کے سربراہان کا خیرمقدم کرتے ہوئے ایس سی او کے دائرہ کار […]
اکثر لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ زیادہ پیسہ ہمیں خوشی دے گا، لیکن حقیقت میں یہ بات ہمیشہ درست نہیں ہوتی۔ سیبی سے رجسٹرڈ سرمایہ کاری مشیر، ابھشیک کمار نے ایک ایسا واقعہ شیئر کیا ہے جس میں ایک شخص نے اپنی زندگی کے 15 سال صرف محنت اور جدوجہد میں گزارے، مگر آخرکار […]
کراچی میں پاکستان کی سیاست میں ایک نیا باب کھل گیا ہے، جہاں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور صحافی و سماجی کارکن ریحام خان نے باضابطہ طور پر اپنی نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کر دیا۔ ان کی پارٹی کا نام ”پاکستان ریپبلک پارٹی“ […]
معروف پاکستانی اداکار، میزبان اور فنکار احسن خان نے حال ہی میں برطانیہ میں ہونے والی ایک ثقافتی تقریب کے دوران بھارتی ادیب اور اسکرپٹ رائٹر جاوید اختر سے ملاقات کی، جس پر پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متضاد ردعمل دیکھنے کو ملا ہے۔ اس تقریب میں بھارت کی معروف اداکارہ شبانہ اعظمی […]
جاپان سے تعلق رکھنے والے جونوچی (Jonouchi) نامی یوٹیوبر نے اپنی غیر معمولی لمبی ٹھوڑی کو نہ صرف قبول کیا بلکہ اسے سوشل میڈیا پر ذاتی پہچان میں تبدیل کر کے شہرت حاصل کر لی۔ ساوتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق جونوچی جو اپنی ٹھوڑی کی وجہ سے کبھی مذاق اور تنقید کا […]
دنیا کی سب سے مشہور اور قیمتی ڈیجیٹل کرنسی، بٹ کوائن، جس نے مالیاتی دنیا کو ہلا کر رکھ دیا، اپنے بانی کی اصل شناخت سے آج بھی محروم ہے۔ ’ساتوشی ناکاموٹو‘ یہ نام ایک شخص کا ہو سکتا ہے، یا کسی گروہ کا، لیکن اس کے پیچھے کون ہے، یہ آج بھی انٹرنیٹ کی […]