معرکہ حق میں ناکامی، ہزیمت چھپانے کیلئے بھارت کا بلوچستان میں پراکسیز کا بے دریغ دوبارہ استعمال

فتنہ الہندوستان کے بلوچستان میں دہشت گرد حملے میں بھارت کے ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے جب کہ معرکہ حق میں ناکامی کی ہزیمت چھپانے کے لیے بھارت نے اپنی پراکسیز کا بے دریغ دوبارہ استعمال شروع کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق معرکہ حق میں ناکامی کی ہزیمت چھپانے کے لیے بھارت نے […]

اسلام آباد پولیس نے مویشی منڈیوں کی سکیورٹی کیلئے پلان تشکیل دیدیا

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر اسلام آباد ٹریفک پولیس نے مویشی منڈیوں کے لئے ٹریفک پلان تشکیل دے دیا۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایت پر اسلام آباد ٹریفک پولیس نے عیدالاضحیٰ کے پیش نظر مویشی منڈیوں کے لیے جامع ٹریفک پلان تشکیل دے […]

وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ

وفاق وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا، اجلاس میں بریفنگ میں بتایا گیا کہ روزانہ کی بنیاد پر 250 سے زائد انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز ہو رہے ہیں۔ محسن نقوی نے کہا کہ نادرا ایگزٹ پوائنٹس پر لائیو ڈیٹا ویریفیکشن […]

پنجاب حکومت کا صوبے میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی ریگولرائزیشن کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبے میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی ریگولرائزیشن کا فیصلہ کر لیا، صوبے میں پہلی مرتبہ ہاؤسنگ سیکٹر کو مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کیا جائے گا، ہاؤسنگ سوسائٹی مینجمنٹ سسٹم متعارف کرایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کوریگولرائز کرنےکے میکانزم، ریگولیشن اور ڈیجیٹلائزیشن […]

ہم نوجوانوں کو مرغی یا انڈے نہیں، لیپ ٹاپ اور تعلیم دیں گے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی ترقی میں نوجوانوں کا کردار کلیدی ہے، اس لیے حکومت انہیں مرغی، انڈے یا کٹہ نہیں بلکہ لیپ ٹاپ اور اعلیٰ تعلیم فراہم کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم پہلے بھی وژن 2025 […]

کراچی ڈیفنس میں کھدائی کے دوران گیس لائن پھٹنے سے دھماکہ

ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کے علاقے خیابانِ جہانزیب میں ہفتے کے روز ترقیاتی کام کے دوران گیس لائن پھٹنے سے زور دار دھماکہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق یہ دھماکہ کھدائی کے دوران پیش آیا، جب زیر زمین گیس لائن کو نقصان پہنچا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری موقع پر پہنچ […]

کوئٹہ میں دھماکا، قبائلی رہنما سردار عبدالسلام بازئی بھائی سمیت شہید

کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ کلی منگل میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے میں قبائلی رہنماء کوئلہ کان مالک سردار عبدالسلام بازئی بھائی سمیت بم دھماکے میں شہید جبکہ 6 افراد زخمی دہشت گردوں نے کوئلہ کان اور سامان کو نذر آتش کردیا اور پہاڑوں کی طرف فرار ہوگئے۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے […]

عوام کیلیے خوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں کمی، گھریلو سیلنڈر کتنے روپے کا ہوگیا؟

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون 2025 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی۔ لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں ماہ جون کے لیے کمی کر دی گئی جبکہ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، […]

سوراب میں دہشتگردوں کے حملے شہید ہدایت اللہ بلیدی کی نماز جنازہ ادا

سوراب میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید اے ڈی سی ہدایت اللہ بلیدی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ بھاگ سے تعلق رکھنے والے سوراب واقعے کے شہید ایڈیشنل کمشنر ریونیو ہدایت اللہ بلیدی کی میت ہیلی کاپٹر کے ذریعے ان کے آبائی علاقے بھاگ شہر پہنچائی گئی۔ ہیلی کاپٹر نے بھاگ شہر […]

بلوچستان اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن دہشتگردی کیخلاف یک زبان، سوراب حملے کی مذمت

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن دہشتگردی کے خلاف یک زبان ہو گئے، ارکانِ اسمبلی نے سوراب حملے کی شدید مذمت کی اور دہشت گروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم کا اظہار کیا، صوبائی وزیر ظہور بلیدی نے کہا سوراب میں سرکاری املاک کو شدید نقصان پہنچایا گیا، دہشتگردوں کو کسی […]