دبئی کے سستے ’گولڈن ویزا‘ کی آفر نے میمز کا طوفان کھڑا کردیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے حال ہی میں اپنی گولڈن ویزا پالیسی میں ایک انقلابی تبدیلی کا اعلان کیا ہے، جس نے بھارت اور بنگلہ دیش سمیت پورے ساؤتھ ایشیا میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ دبئی کی چمکدار زندگی، بلند و بالا عمارات اور ٹیکس فری آمدنی کا خواب اب صرف […]

خیبرپختونخوا حکومت کا 1500 اسکول نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی شعبے میں بڑے فیصلے کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم فیصل ترکئی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ حکومت نے صوبے بھر کے 1500 اسکولوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کے تحت نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ ایلیمنٹری ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ذریعے 200 نئے […]

غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کا کاری وار، اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان، 5 فوجی ہلاک، 14 زخمی

فلسطین کے علاقے شمالی غزہ میں بیت حانون کے مقام پر فلسطینی مجاہدین کی جانب سے اسرائیلی قابض فوج پر منظم حملے اور دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم پانچ اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ 14 زخمی ہوگئے، جن میں دو کی حالت تشویشناک ہے۔ یہ حملہ پیر کی شب رات 10 بجے کے قریب […]

ڈائریکٹر مہرین جبارشوبز انڈسٹری میں ادائیگی کے مسائل پر بول پڑیں

پاکستان کی مایہ ناز ڈرامہ و فلم ڈائریکٹر مہرین جبار نے حال ہی میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں پیشہ ورانہ رویوں کی کمی اور خاص طور پر ادائیگیوں میں تاخیر جیسے سنگین مسئلے پر آواز بلند کی ہے۔ یوٹیوب چینل کو دیے گئے ایک تازہ انٹرویو میں مہرین جبار نے کھل کر گفتگو کی اور […]

پانچ ہزار سے زائد ڈالر بیرون ملک لے جانے والے مسافروں کے خلاف سخت ایکشن کا حکم

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے کراچی زون کے دورے کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کو متعدد اہم اور فوری اقدامات کی ہدایت جاری کر دی۔ اجلاس میں حوالہ ہنڈی، بھکاری مافیا، جعلی ادویات، نان کسٹم اشیاء اور بیرون ملک پانچ ہزار ڈالر سے زائد لے جانے والے مسافروں کے […]

افغانستان کے امپائر بسمہ اللہ جان شنواری انتقال کر گئے

افغانستان کے ایلیٹ پینل کے امپائر بسمہ اللہ جان شنواری 41 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق بسمہ اللہ جان شنواری کچھ عرصہ سے بیمار تھے۔ بسمہ اللہ جان شنواری نے 34 ون ڈے اور 26 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم […]

بھارت بند: مودی کی کارپوریٹ نواز پالیسیوں کے خلاف 25 کروڑ سے زائد مزدوروں کی ہڑتال

بھارت میں مودی حکومت کی مزدور دشمن اور کارپوریٹ نواز پالیسیوں کے خلاف ایک بار پھر ملک گیر سطح پر احتجاجی طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ بینکاری، انشورنس، ڈاک، کوئلہ کان کنی، ٹرانسپورٹ اور دیگر کئی شعبوں سے تعلق رکھنے والے 25 کروڑ سے زائد مزدور بدھ کو ملک گیر ہڑتال میں شریک ہونے کا […]

مناسب وقت پر ایران پر سے پابندیاں اٹھالوں گا، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی میزبانی کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ایک اہم ملاقات میں اعلان کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ مذاکرات طے کر لیے ہیں اور کسی مناسب وقت پر ایران پر عائد پابندیاں بھی اٹھائی جا سکتی ہیں۔ اس موقع پر صدر […]

سندھ اور پشاور ہائیکورٹس کے نئے چیف جسٹسز کی حلف برداری

سندھ ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس جنید غفار نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ یہ حلف گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لیا۔ جنید غفار سندھ ہائیکورٹ کے 26ویں چیف جسٹس ہیں۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، ججز، ہائیکورٹ اور کراچی بار کے عہدیداران، سینئر وکلاء اور مختلف غیر ملکی […]

مودی بھارت کی تاریخ کے بدترین وزیرِاعظم قرار

کانگریس کے سینئر رہنما مانی شنکر آئر نے نریندر مودی کو بھارت کا ”بدترین وزیرِاعظم“ قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق مودی سرکار کی ناقص اور انتہا پسند ہندوتوا پالیسیوں کے باعث بھارت اندرونی انتشار کا شکار ہے۔ بی جے پی کے مسلم دشمنی ، تقسیم اور آمریت پر مبنی ایجنڈے پر اپوزیشن جماعت کانگریس […]