یورپ میں شدید گرمی، ہیٹ ویو سے 8 افراد ہلاک

یورپ کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو سے 8 افراد ہلاک ہوگئے، صحت کے ہنگامی انتباہات جاری کیے گئے ہیں، جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی ہے اور سوئس پاور پلانٹ میں ایک جوہری ری ایکٹر بند کر دیا گیا، پیرس میں پارہ 42 ڈگری تک پہنچا تو ایفل ٹاور سیاحوں اور شہریوں […]

ترکیہ: شادی میں تحائف کی بھرمار، دُلہن کو 2 کلو سونا، دُلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے

ترکیے کے مشرقی صوبے وان میں ہونے والی ایک شادی میں دُلہا اور دُلہن پر تحائف کی بھرمار ہوگئی۔ ترکی کے مشرقی صوبے وان میں ہونے والی ایک شاہانہ شادی نے سب کی توجہ کا مرکز بن گئی جہاں دُلہا اور دُلہن پر تحائف کی بارش کر دی گئی۔ ترک میڈیا کے مطابق اس شادی […]

پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافے کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان ریلوے نے بھی کرایوں میں اضافے کا اعلان کردیا، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے پیش نظر پاکستان ریلوے نے ایکسپریس، سیلون ٹرینز اور شٹل ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد […]

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کوہستان اسکینڈل پر خیبرپختونخوا آڈیٹر جنرل حکام سے رپورٹ مانگ لی

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے کوہستان اسکینڈل کے معاملے پر خیبرپختونخوا آڈیٹر جنرل حکام سے رپورٹ مانگ لی، چیئرمین جنید اکبر نے 40 ارب کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ آڈٹ پر راضی نہیں ہوتے، آڈیٹر جنرل پر الزام تھا، آپ نے انہیں کس طرح اسلام آباد ٹرانسفر کردیا، جس پر آڈٹ حکام […]

آسٹریلیا: سڈنی میں شدید طوفان، پروازیں معطل، لاکھوں افراد بجلی سے محروم

آسٹریلیا میں طوفان سے 35 ہزار مکانات بجلی سے محروم ہوگئے، 62 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے لگیں، سڈنی میں 5 فلائٹس منسوخ کردی گئیں، میکسیکو میں طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال کے باعث متعدد گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں، طوفان کے کیٹگری ٹو میں داخل ہونے کا خدشہ ہے۔ سڈنی میں […]

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا کتنی بار ہوسکتا ہے؟ ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں

ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کے ہائی وولٹیج ٹاکرے کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ کے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ 2025 کے ہونے والے مقابلے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا۔ پہلگام واقعے کے بعد دونوں ممالک میں بڑھتی کشیدگی کے باوجود ایشیا کپ 2025 کو […]

ایک یا دو اشخاص اپنی تنخواہ اور الاؤنسز خود بڑھالیں اور ذمہ داری حکومت پر ڈال دیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسپیکر، چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک یا دو اشخاص اپنی تنخواہ اور الاؤنسز خود بڑھالیں، بعد میں ذمہ داری حکومت پر ڈال دیں، یہ مالی فحاشی ہے، یہ قومی خزانے کے استحصال کی انتہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس […]

سربراہ پاک فضائیہ کا دورہ امریکا، عسکری و سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں

سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے امریکہ کا سرکاری دورہ کیا، جوکہ ایک دہائی سے زائد عرصے کے دوران پاک فضائیہ کے کسی بھی حاضر سروس ائیر چیف کا پہلا دورہ ہے۔ اس دورے سے دو طرفہ دفاعی تعاون اور باہمی مفادات کو فروغ حاصل ہوگا، یہ اعلیٰ سطحی دورہ […]

آزادکشمیر سپریم کورٹ نے منشیات کیس کے ملزم کو ضمانت دینے پر جج کو سزا سنادی، کمرہ عدالت سے گرفتار

آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ کے بڑے بینچ کا بڑا فیصلہ آگیا، توہین عدالت کیس میں انسداد منشیات خصوصی عدالت حویلی کے جج راجہ امتیاز کو 3 روز کی سزا سنادی گئی جبکہ پولیس نے حاضر سروس جج کو کمرہ عدالت سے گرفتارکرلیا۔ مظفر آباد میں آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ نے سیشن جج حویلی […]

پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی کے گرما گرم اجلاس کی اندورنی کہانی، رہنماؤں کی شدید تلخ کلامی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا آغاز اسیر رہنماؤں کے خطوط کو پڑھ کر کیا گیا، عامر ڈوگر نے اسیر رہنماؤں کے خط کو پارلیمانی پارٹی کے سامنے رکھا جبکہ اجلاس مخصوص نشتوں کے فیصلے پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اس دوران پارٹی رہنماؤں کی ایک دوسرے پر […]