سربراہ پاک فضائیہ کا دورہ امریکا، عسکری و سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں

سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے امریکہ کا سرکاری دورہ کیا، جوکہ ایک دہائی سے زائد عرصے کے دوران پاک فضائیہ کے کسی بھی حاضر سروس ائیر چیف کا پہلا دورہ ہے۔ اس دورے سے دو طرفہ دفاعی تعاون اور باہمی مفادات کو فروغ حاصل ہوگا، یہ اعلیٰ سطحی دورہ […]

آزادکشمیر سپریم کورٹ نے منشیات کیس کے ملزم کو ضمانت دینے پر جج کو سزا سنادی، کمرہ عدالت سے گرفتار

آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ کے بڑے بینچ کا بڑا فیصلہ آگیا، توہین عدالت کیس میں انسداد منشیات خصوصی عدالت حویلی کے جج راجہ امتیاز کو 3 روز کی سزا سنادی گئی جبکہ پولیس نے حاضر سروس جج کو کمرہ عدالت سے گرفتارکرلیا۔ مظفر آباد میں آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ نے سیشن جج حویلی […]

پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی کے گرما گرم اجلاس کی اندورنی کہانی، رہنماؤں کی شدید تلخ کلامی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا آغاز اسیر رہنماؤں کے خطوط کو پڑھ کر کیا گیا، عامر ڈوگر نے اسیر رہنماؤں کے خط کو پارلیمانی پارٹی کے سامنے رکھا جبکہ اجلاس مخصوص نشتوں کے فیصلے پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اس دوران پارٹی رہنماؤں کی ایک دوسرے پر […]

لیسکو آفس میں معمر خاتون کو گھسیٹنے اور تشدد کرنے والے گارڈ کو ضمانت مل گئی

پنجاب کے شہر شیخوپورہ لیسکو آفس میں معمر خاتون کو گھسیٹنے اور تشدد کرنے والے سیکیورٹی گارڈ کو ضمانت مل گئی جبکہ واقعے کی ویڈیو گزشتہ روز وائرل ہوئی تھی، جس کا مقدمہ درج کرکے گارڈ کو گرفتار کیا گیا تھا۔ گزشتہ روز شیخوپورہ میں لاہور روڈ پر واقع مین لیسکو آفس میں آئی بزرگ […]

مری میں میں 2 گروپوں میں شدید لڑائی، مال روڈ میدان جنگ بن گیا

مری میں جی پی او چوک میں 2 گروپوں میں شدید لڑائی کے بعد مال روڈ میدان جنگ بن گیا، دونوں جانب سے شدید فائرنگ اور پتھراؤ کیا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جی پی او چوک مری میں 2 گروپوں کے درمیان شدید لڑائی اور دونوں جانب […]

مری: نشے میں دھت خاتون ڈرائیور کی پولیس اہلکار سے تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل

مری مال روڈ پر خاتون ڈرائیور اور پولیس اہلکار میں تلخ کلامی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، پولیس اہلکار نے گاڑی لے جانے پر کہا کہ میڈم، آپ نے شراب پی رکھی ہے جس پر خاتون نے جواب دیا ہے کہ ہاں پی رکھی ہے، تمہارے باپ کی پی ہے۔ سوشل میڈیا پر […]

ہمارے ممبران کی تعداد جے یو آئی کے برابر ہے، پھر بھی نشستیں کم ملیں، ڈاکٹر عباد اللہ

خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے معاملے پر کس سیاسی جماعت کو کتنی سیٹیں ملیں گی؟ اپوزیشن جماعتیں زیادہ نشستوں کے حصول میں سرگرداں ہو گئیں۔ قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباد اللہ نے آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ممبران کی تعداد جے یو آئی کے برابر ہے، ہمیں نشستیں کم دی […]

لاہور: ٹک ٹاکر کاشف ضمیر ایک بار پھر گرفتار

لاہور میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کاشف ضمیر کی چند روز سے باوردی مسلح گارڈز کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی تھیں جس پر ایکشن لیتے ہوئے کاشف ضمیر اور اس کے سیکیورٹی گارڈز کے خلاف تھانہ […]

سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 74 مخصوص نشستیں بحال

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے 27 جون کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے 74 مخصوص نشستیں بحال کردیں، مجموعی طور پر مسلم لیگ (ن) کو 43، پیپلز پارٹی کو 14 اور جے یوآئی کو 12 نشستیں مل گئیں، آئی پی پی، ق لیگ، اے این پی، ایم کیو ایم اور پی […]

وفاقی حکومت زور لگا لے— کے پی حکومت گرائی تو سیاست چھوڑ دوں گا، علی امین گنڈا پور

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے اسلام آباد میں مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں اور خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف کسی بھی سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ جھکنے والے ہیں نہ دبنے والے۔ علی امین […]