کراچی میں زلزلے ایک معمہ بن گئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کے مختلف علاقوں میں دس بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جنہوں نے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا۔ رات بارہ بج کر تریپن منٹ پر ایک اور جھٹکے نے زمین کو لرزا دیا، جس کی شدت ریکٹر […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان اتحاد میں نوجوان پر بدترین تشدد کے واقعے نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی، واقعے کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد آج نیوز کی مسلسل نشاندہی پر پولیس نے کارروائی تیز کر دی۔ پولیس نے ویڈیو میں نظر آنے والے دوسرے ملزم اویس ہاشمی کو بھی گرفتار کر […]
خیبر پختونخوا کے اضلاع باجوڑ اور بنوں میں گزشتہ رات فتنۂ الخوارج کے دہشت گردوں نے دو پولیس اسٹیشنز پر حملے کیے، جنہیں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کے مطابق دہشت گردوں نے ضلع باجوڑ کے علاقے لوئی ماموند اور ضلع بنوں کے علاقے […]
کراچی میں منگل کی صبح اُس وقت ہلچل مچ گئی جب ملیر جیل سے اچانک 100 سے زائد قیدی فرار ہو گئے۔ جیل میں اچانک زلزلے کے جھٹکوں کے بعد قیدیوں نے شورش برپا کی، گولیاں چل گئیں، اور قیدی دیواریں پھلانگ کر قریبی آبادیوں میں جا نکلے۔ پولیس، رینجرز اور ایف سی اہلکاروں نے […]
منڈی بہاؤالدین میں پٹرول پمپ پر آئل ٹینکر سے تیل منتقلی کے دوران آگ لگ گئی جس نے پیٹرول پمپ اور وہاں موجود ایک ٹرک بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو کے مطابق آئل ٹینکر میں 15000 لیٹر پٹرول تھا۔ منڈی بہاؤالدین کے علاقے میں ایک پٹرول پمپ پر اس وقت خوفناک آگ بھڑک […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے تھانہ سنبل کی حدود میں قتل کی واردات ہوئی ہے، جہاں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد کے علاقے سیکٹر جی 13 میں تھانہ سنبل کی حدود میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو قتل کردیا گیا، ثنا یوسف […]
پاکستان اور چین نے پرامن طریقے سے تنازعات کے حل، کثیر الجہتی تعاون، اقوام متحدہ کے منشور کے اصولوں کی پاسداری، معاہدوں کے تقدس اور بین الاقوامی قوانین کے احترام کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا اور اس بات پر اتفاق کیا کہ بھارت کے جارحانہ اقدامات اور یکطرفہ فیصلے خطے کے امن کے […]
سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ بہ طور بینکار سوچ رہے ہیں، اس میں تو بینکس کے مزے ہوں گے۔ خیال اچھا ہے کہ کیش پر انحصار کم مگر ایک بڑا طبقہ ڈیجیٹل خرید و فروخت نہیں کر سکتا ۔ سپورٹ پرائس روکنے سے کسان مر گیا، اب وہ فصل […]
شہباز گل کے خلاف سوشل میڈیا پر نامناسب ویڈیو شئیر کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شہباز گل کے خلاف شاہدرہ کے رہائشی پولیس انسپکٹر مظہر نے مقدمہ درج کروایا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے شہباز گل کے خلاف سوشل میڈیا پر نامناسب ویڈیو شئیر کرنے پر مقدمہ درج […]
کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران 8 ویں بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری خوف میں مبتلا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکے 8 بج کر 49 منٹ پر محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف […]