ماہرہ خان کا شاہ رخ سے متعلق سوال پر شاندار جواب

پاکستان کی سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے فلم ”لو گرو“ کی تشہیرکے دوران شاہ رخ خان سے متعلق سوال پر شاندار جواب دے کر لاجواب کردیا۔ ماہرہ خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم ”لو گرو“ کی عالمی سطح پر بھرپور تشہیر کر رہی ہیں۔ فلم عید الاضحیٰ پر ریلیز کے لیے تیار ہے […]

ٹیسلا سربراہ ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ کو خیر باد کہہ دیا

الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا، سوشل میڈیا سائٹ ایکس کے مالک اور امریکا کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی کے سربراہ ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ کو خیر باد کہہ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے صدر ٹرمپ کو بتائے بغیر مشیر کا عہدہ چھوڑ دیا۔ ایلون مسک نے ایکس پر بیان […]

ڈیرہ غازی خان میں فائرنگ کا واقعہ، دو سگے بھائی جاں بحق

ڈیرہ غازی خان کے نواحی علاقے رکھ ڈھو شیخانی میں نامعلوم ملزمان نے کار پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دو سگے بھائی جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت پولیس کانسٹیبل غلام یاسین اور ان کے بھائی نعمت اللہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق […]

صنعا ایئرپورٹ پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، یمن کا آخری مسافر طیارہ بھی تباہ

اسرائیلی جارحیت نے یمن کو ایک اور کاری ضرب لگائی ہے، صنعا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کی جانے والی وحشیانہ فضائی بمباری میں یمن کی قومی ایئرلائن کا آخری فعال مسافر طیارہ بھی مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر خالد الشریف نے تباہ شدہ طیارے کی ویڈیو جاری کردی، جس میں شعلوں اور دھویں […]

اسرائیل نے نیویارک ٹائمز کی خبر کو ’فیک نیوز ’ کہہ دیا

اسرائیل نے ایران پر حملے سے متعلق نیویارک ٹائمز کی خبر کو ’فیک نیوز‘ قرار دے دیا۔ امریکی جریدے نے حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو امریکا اور ایران کی جوہری معاہدے کی گفت و شنید کو متاثر کرنے کے لیے حملے کی دھمکی دے رہے ہیں۔ عالمی میڈیا […]

کراچی کی ٹوٹی سڑکیں عوام کے لیے عذاب بن گئیں، مہروں اور کمر کے درد میں اضافہ

کراچی کی ٹوٹی سڑکیں عوام کے لیے خطرہ بن گئیں ، موٹر سائیکل سوارہو یا رکشہ ڈرائیور ہر دوسرا شخص مہروں اور کمر کے درد میں مبتلا ہے ۔ سفر کرنا شہریوں کے لیے جسمانی اذیت کا باعث بن رہا ہے۔ کراچی کی خستہ حال سڑکیں عوام کے لیے روز بروز عذاب بنتی جا رہی […]

پی پی 52 سیالکوٹ میں ضمنی انتخابات: ضابطہ اخلاق کی ورزی، پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کوخط لکھ دیا

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 52 میں ضمنی انتخابات سے قبل مبینہ ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستان پیپلز پارٹی متحرک ہو گئی ہے۔ پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات وسطی پنجاب شہزاد سعید چیمہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو باضابطہ طور پر تحریری شکایت ارسال کر دی ہے۔ شہزاد سعید چیمہ نے اپنے خط […]

غزہ میں نسل کشی روکنے کا وقت آ گیا، بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، عاصم افتخار

سلامتی کونسل میں پاکستانی مندوب عاصم افتخارنے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں نسل کشی روکنے کا وقت آ گیا ہے۔ صورتحال انسانی ہاتھوں سے جنم دیا المیہ ہے، بھوک کو ہتھیارکے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ غزہ میں جاری مظالم روکنے کے لیے اب صرف الفاظ کافی نہیں ہیں۔ […]

مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے پوسٹرز آویزاں

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ایک مرتبہ پھر پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں جن میں پاکستانی پرچم، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور رافیل سمیت دیگر بھارتی جنگی طیاروں کو مار گرانے والے پاکستان کے J-10C لڑاکا طیارے کی تصاویر موجود ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آزادی پسند تنظیموں کی […]

پنجاب سے سینیٹ کی خالی نشست پر آج ہونے والا انتخاب موخر کر دیا گیا

پنجاب سے سینیٹ کی خالی نشست پرآج ہونے والا انتخاب موخرکر دیا گیا، ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق فیصلہ مخصوص نشستوں سے متعلق کیس زیرِسماعت ہونے پرکیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کا الیکٹورل کالج پورا ہونے پر نئے سینیٹر کا انتخاب ہوگا۔ پنجاب سے سینیٹ کی خالی نشست پرانتخاب موخرکردیا گیا، ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق […]