وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے 2 روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئے، جہاں وہ ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کریں گے، دونوں رہنما پاک ترکیہ کے درمیان دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر بھی بات چیت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کشیدگی کے دوران حمایت پر اظہار […]
جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والی 93 سالہ لی گل نامی خاتون کو ان کی جگمگاتی جِلد، تیز ذہن اور سخت محنت کے لیے جانا جاتا ہے، اب انہوں نے ہمیشہ جوان رہنے کے لیے چند ٹپس شیئر کی ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے شہر Seongnam سے تعلق رکھنے والی خاتون Gachon […]
لندن میں معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو لندن میں اوباش نوجوانوں کی جانب سے بدتمیزی اور ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹ کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو لندن میں اوباش نوجوانوں کی جانب سے بدتمیزی اور ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔ واقعہ ایسٹ لندن کے ایک مقام پر اس وقت پیش […]
اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے لیے اعزاز ہے کہ ایشین ایتھلیٹکس فیڈریشن نے ارشد ندیم کو سال 2024 کا ایشیا کا بہترین ایتھلیٹ قرار دے دیا جبکہ ارشد ندیم کو کوریا میں ایشین ایتھلیٹکس فیڈریشن کے اجلاس کے بعد ایوارڈ سے نوازا گیا۔ پاکستان کے مایہ ناز جیولن تھرو ایتھلیٹ اور اولمپکس گولڈ میڈلسٹ […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے فائنل میچ میں پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔ اس موقع پر پاک بحریہ نے خصوصی ویڈیو بھی جاری کر دی جس میں سربراہ پاک بحریہ نے پیغام دیا ہے کہ آئندہ بھی پاک بحریہ دشمن کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوگی۔ […]
پشاور میں ایکسائز کے ضبط شدہ گاڑیوں کے وائر ہاوس میں آگ لگنے سے درجنوں گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں، ریسکیو کے آگ بھجانے والی ٹیم نے آگ پر قابو پا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے ٹول پلازہ کے قریب محکمہ ایکسائز کے ضبط شدہ گاڑیوں کے وئیر ہاؤس میں اچانک آگ بھڑک […]
کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی اور بجلی کی طویل بندش کے خلاف شہریوں نے شدید احتجاج کیا۔ شہر کے تین بڑے مقامات سخی حسن، کالا پل اور گھارو پمپنگ اسٹیشن پر شہری سڑکوں پر نکل آئے، جس کے باعث اہم شاہراہوں پر ٹریفک معطل ہو گیا۔ سخی حسن پمپنگ اسٹیشن پر علاقہ مکین پانی […]
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سیکٹر 15 میں ڈاکوؤں کے ایک گروہ نے شہریوں کو یرغمال بنا کر قربانی کے جانور لوٹ لیے۔ سرجانی ٹاؤن پولیس کے مطابق سیکٹر 15 میں 6 سے 8 رکنی گینگ نے واردات کی، ڈاکوؤں نے پک اپ اور موٹر سواروں کو ویران علاقے میں لے جا کر یرغمال بنایا۔ […]
راولپنڈی ڈھوک کالا خان میں ڈکیتی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے بزرگ شہری جاں بحق ہوگیا۔ بزرگ شہری بائیک رائیڈر کے ساتھ گھر پہنچا تھا۔ رپورٹ کے مطابق راولپنڈی تھانہ صادق آباد کی حدود میں بائیک رائیڈرگھرمیں داخل ہو کر لاکھوں کی نقدی و زیورات لے اُڑا، ڈکیتی کے دوران خوف سے دل […]
پاکستان بزنس فورم نے حکومت سے گروتھ بجٹ لانے کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ بجٹ میں ریونیو اہداف پورا کرنے کے بجائے معاشی بحالی پرتوجہ دی جائے۔ پاکستان بزنس فورم نے حکومت سے آئندہ وفاقی بجٹ کو ”گروتھ بجٹ“ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر بجٹ میں مزید ٹیکسز […]