بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا صرف نام کی بنیاد پر تاریخی ’کراچی بیکری‘ پر دھاوا، توڑ پھوڑ

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں 70 سال سے قائم کراچی بیکری ہندوانتہا پسندوں کی توڑ پھوڑ کی گئی، نام بدلنے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے شہر نینی تال میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں پر تشدد کیا گیا اور ان کی دکانوں پر توڑ پھوڑ کی گئی۔ میں ہندو انتہا پسندوں […]

پاکستان اور بھارت میں بڑھتی کشیدگی: وزیر داخلہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات

پاکستان اور بھارت کے مابین صورت حال کشیدہ ہے اور اسی دوران وزیر داخلہ سے قائم مقام امریکی سفیر نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات کے موقع پر امریکہ کے پولیٹیکل قونصلر زیک ہارکن رائیڈر اور وزیر مملکت داخلہ […]

بھارتی فوج نے بٹل سیکٹر کی 2 پوسٹوں پر گھٹنے ٹیک دیے، سفید جھنڈا لہرا دیا

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جارحیت کے جواب میں پاک فوج کی مؤثر اور بھرپور کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سانگھڑ پوسٹ (چری کوٹ سیکٹر) سمیت کئی مقامات پر بھارتی فوج نے سفید جھنڈا لہرا کر شکست تسلیم کر لی۔ بھارتی فوج نے بٹل سیکٹر کی 2 پوسٹوں پر […]

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ہوگیا، جہاں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں سال 2025 کے آغاز سے ہی بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز […]

قومی اتفاق کی فضا: وزیراعظم کی پیشکش پر تحریک انصاف کا مثبت جواب

قومی اسمبلی اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن کو بات چیت کی پیش کش کرتے ہوئے اتحاد و اتفاق پر زور دیا جس پر تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر بیرسٹر گوہر علی خان نے پیش کش کا خیر مقدم کرتے ہوئے قومی مفاہمت کی حمایت کی۔ دونوں جانب سے مثبت اشاروں کے بعد سیاسی […]

بھارت کا ایک اور بزدلانہ اقدام، کرتارپور راہداری غیر معینہ مدت کے لیے بند کردی

بھارت نے پاکستان پر حملے کے بعد کرتار پور راہداری بھی بند کردی، سکھ زائرین کو کوریڈور میں داخلے سے روک دیا گیا۔ بھارت نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب پاکستان کے 6 شہروں میں 20 سے زائد مقامات پر میزائل حملے کیے، جس میں تقریباً 30 پاکستانی شہری شہید اور 45 سے زائد […]

بھارتی فضائی کارروائی: 200 سے زائد پروازیں منسوخ، 20 ہوائی اڈے بند

بھارت اور پاکستان کے درمیان اس کشیدگی کے بعد شمالی اور بھارت کے 20 ہوائی اڈوں پر 10 مئی تک 200 اندرون ملک پروازیں منسوغ کردی گئیں۔ بھارتی حکام 20 ایئرپورٹس سے پروازیں معطل کردی ہیں،10 مئی تک 20 ہوائی اڈوں سے کوئی پرواز اڑان نہیں بھرے گی۔ ایئرانڈیا کےمطابق سرینگر،لیہ،جموں،امرتسر،جودھ پور،اوربھوج ایئرپورٹ بندہے،اس کے […]

یہ 2001 نہیں کہ کوئی کہہ دے مسلمان دہشتگرد ہیں، اور ہم سن لیں، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ 2001 نہیں کہ کوئی کہہ دے مسلمان دہشت گرد ہیں، اور ہم سن لیں، بھارت نے رات کے اندھیرے میں بچوں کو نشانہ بنایا۔ غیر ملکی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان حملے کا جواب اپنی […]

بھارت کی بربریت اور بلااشتعال حملے سے بہاولپور کی مسجد شہید

بھارت کی بربریت اور بلااشتعال حملے سے بہاولپور میں مسجد شہید ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے اپنے مذموم عزائم کے لیے پاکستان پر رات کی تاریکی میں حملہ کیا، بھارتی حملوں میں نہ صرف نہتے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیا بلکہ مساجد کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ بھارتی فوج […]

عمران خان کیخلاف توہینِ عدالت کیس سماعت کیلئےمقرر، آئینی بینچ تشکیل

سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر کرلیا گیا جبکہ کیس کی سماعت کے لیے 5 رکنی آئینی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی آئینی بینچ عمران خان […]