وزیراعظم کا ترکیہ کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، اہم فیصلوں پر عملدر آمد پر اتفاق

وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے عیدالاضحی کی مبارکباد دی، دونوں رہنمائوں نے اہم فیصلوں پر عملدرآمد پر اتفاق بھی کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور عید الاضحی کے پر مسرت موقع […]

کراچی میں بینک کے لاکرز لوٹ لیے گئے، سکیورٹی گارڈ سہولت کار نکلا

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں بینک کے لاکرز لوٹ لیے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق بینک لاکرز لوٹنے کا واقعہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب پیش آیا، سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی گارڈ نے بینک لاکرز لوٹنے میں سہولت کاری کی، ملزمان […]

امریکا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستانی سفارتی وفد برطانیہ پہنچ گیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستانی سفارتی وفد امریکا کا دورہ مکمل کر کے برطانیہ پہنچ گیا۔ سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی سربراہی میں پاکستان کا سفارتی وفد واشنگٹن میں کامیاب سفارت کاری کے بعد گزشتہ رات لندن پہنچ گیا، جہاں برطانوی اراکین پارلیمنٹ سمیت […]

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پنجاب کی سڑکوں پر عرق گلاب کا چھڑکاؤ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سڑکوں کو دھونے اور عرق گلاب کا چھڑکاؤ کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز پنجاب میں کلین اپ آپریشن متحرک ہیں، عید قربان پر ایک کروڑ 19 لاکھ 71 ہزار سے زائد مفت بیگز تقسیم کئے گئے، ایک ہزار 684 قربان گاہیں، 816 ڈمپ سائیٹس، 3970 یونین کونسل […]

مصنوعی ذہانت سے لیس قلم نے اعصابی خلل کی ابتدائی علامات تلاش کرلیں

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس کے محققین نے ایک نیا اور انقلابی قلم تیار کیا ہے جو پارکنسن کی بیماری کی ابتدائی علامات کی تشخیص میں مدد فراہم کرتا ہے۔ یہ منفرد قلم مصنوعی ذہانت اے آئی کا استعمال کرتے ہوئے ہاتھ کی لکھائی کا تجزیہ کرتا ہے اور اس طرح کم خرچ اور آسان […]

’عوام کو چونے کے نام پر چونا لگایا جا رہا ہے‘، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کی میئر کراچی پر شدید تنقید

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا ہے کہ عید کے بعد وفاقی و صوبائی بجٹ آئے گا۔ انہوں نے عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکمران کہتے ہیں ملک نازک دور سے گزر رہا ہے، اس بار اب حکمران قربانی دیں۔ علی خورشیدی کا کہنا تھا کہ ٹیکس لگایا […]

اگر آپ موٹا ہونا نہیں چاہتے تو ان ’الٹرا پروسیسڈ‘ غذاؤں سے پرہیز کریں

الٹرا پروسیسڈ غذائیں وہ غذائیں ہوتی ہیں جو قدرتی اجزاء سے بہت دور ہوتی ہیں اور ان میں مصنوعی رنگ، خوشبو، چینی، نمک، چکنائیاں اور دیگر کیمیکلز شامل ہوتے ہیں تاکہ ان کی شیلف لائف بڑھ سکے اور ذائقہ بہتر ہو سکے۔ یہ غذائیں عام طور پر چمکدار اور دلکش پیکنگ میں دستیاب ہوتی ہیں، […]

عید کے دوران ملک بھر میں حادثات، 15 افراد جاں بحق، 48 زخمی

عید کی خوشیاں کئی گھروں میں غم میں بدل گئیں، ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک اور دیگر حادثات کے دوران کم از کم پندرہ افراد جاں بحق جبکہ اڑتالیس افراد زخمی ہو گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں افسوسناک حادثے میں ایک کار کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور […]

سعودی عرب میں بڑی کارروائی: 436 جعلی حج مہمات بند، 462 افراد گرفتار

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے رواں سال حج کے دوران 436 جعلی حج مہمات بند کر دیں اور 462 افراد کو قوانین کی خلاف ورزی میں مدد فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ یہ اعلان وزارت داخلہ کے سیکیورٹی ترجمان کرنل طلال الشلہوب نے جمعہ کے روز کیا۔ کرنل الشلہوب نے بتایا […]

پی سی بی ویمنز کرکٹرز کا عید شو، قربانی کے جانوروں کی باتیں اور بچپن کی یادیں تازہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام خواتین کرکٹرز نے عید شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے بچپن کی یادیں تازہ کیں اور عید الاضحیٰ کی خوشیوں کو یادگار انداز میں بیان کیا۔ قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے کہا کہ انہیں بکرا عید بہت پسند ہے، بہت کھانے بنتے ہیں اور […]