سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی، بھارتی ایجنسی را کے 3 دہشت گرد گرفتار

پنجاب پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی سی ٹی ڈی نے بڑی اہم کارروائی کرتے ہوئے بھارتی دہشت گرد ایجنسی را کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا، جس کے نتیجے میں لاہور، بہاولپور، بہاول نگر اور پاکپتن بڑی تباہی سے بچ گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد عید کے موقع […]

بڑی عید پر آلائشیں ٹھکانے کون لگائے گا؟ کراچی میں ڈمپرز ایسوسی ایشن میں اختلاف سامنے آگئے

بڑی عید پر آلائشیں ٹھکانے کون لگائے گا؟ کراچی میں ڈمپرز ایسوسی ایشن میں اختلاف سامنے آ گئے حاجی لیاقت محسود کے اعلان کے بعد انصاف ٹرک اینڈ ڈمپرز ایسوسی ایشن کا حاجی لیاقت محسود سے لاتعلقی کا اعلان کردیا کہا دیگر شہروں کی طرح کراچی بھی میرا شہر ہے شہریوں کو تکلیف دینے کی […]

کراچی: سائٹ ایریا میں مل مالک کا ملازمین پر بدترین تشدد، ویڈیو آج نیوز نے حاصل کرلی

کراچی کےعلاقے سائٹ ایریا میں واقع نجی ٹیکسٹائل مل میں مالک اشفاق میمن نے ملازمین کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، مل مالک کی جانب سے تشدد کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی۔ شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا میں واقع ایک نجی ٹیکسٹائل مل میں ملک اشفاق […]

نواز شریف کی لندن میں نمازعیدالاضحیٰ کی ادائیگی، پاکستان کی ترقی کیلئے خصوصی دعا

سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے لندن میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی اور پاکستان کی ترقی کیلئے خصوصی دعا کی۔ سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن نوازشریف نے لندن میں ریجنٹس پارک مسجد میں نمازعید ادا کی۔ نماز کی ادائیگی کے بعد نواز شریف نے میڈیا سے […]

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد کے ظہرانے میں شرکت، محمد بن سلمان نے گاڑی خود چلائی

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد کے ظہرانے میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، محمد بن سلمان نے ان کی گاڑی خود ڈرائیو کی۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ دو روزہ دورہ سعودی عرب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ظہرانے میں بطور مہمانِ خاص شرکت کی۔ سعودی […]

سیکیورٹی فورسز کا ضلع کچھی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 2 دہشتگرد ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع کھچی میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کر تے ہوئے فتنہ الہندوستان کے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقہ کولپور میں […]

کراچی: عزیز آباد سے چھینے گئے قربانی کے جانور پاک کالونی سے برآمد، ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے عزیز آباد سے چھینے گئے قربانی کے جانور پاک کالونی سے برآمد کر لیے گئے جبکہ ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے مختلف علاقوں میں قربانی کے جانور چھیننے کی وارداتوں میں اضافے کے بعد پاک کالونی، رضویہ اور جوہرآباد پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے […]

خواجہ سعد رفیق کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی، جس کے باعث انہیں فوری طور پر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) منتقل کیا گیا۔ پی آئی سی میں ان کا فوری طور پر طبی معائنہ کیا گیا، جہاں ای سی جی سمیت دیگر […]

عالمی برادری فلسطینیوں کیلئے خوراک، مالی و طبی امداد فراہم کرے، جنیوا اجلاس میں پاکستان کا مطالبہ

جنیوا میں محنت کشوں کے عالمی ادارے کے رکن ممالک کے وزراء کا اجلاس منعقد ہوا جس میں چودھری سالک حسین نے فلسطینیوں کیلئے پاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا۔ وفاقی وزیر نے غزہ میں نہتے شہریوں کے خلاف مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری فلسطینیوں کیلئے خوراک، مالی و طبی امداد […]

لوئر دیر میں آپریشن بُنیان المرصوص میں پاک فوج کی کامیابی کے اعتراف میں خصوصی جرگہ

بھارت کے خلاف آپریشن ”بُنیان المرصوص“ میں پاک فوج کی عظیم کامیابی کے اعتراف میں لوئر دیر میں ایک خصوصی گرینڈ جرگہ منعقد کیا گیا جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور عمائدین نے شرکت کی۔ جرگہ کا مقصد پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنا اور قومی اتحاد و یکجہتی کا بھرپور مظاہرہ […]