فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ وارنٹ اسپیشل جج اینٹی کرپشن راولپنڈی نے جاری کیے۔ عدالتی ذرائع کے مطابق فواد چوہدری اینٹی کرپشن کیس میں متعدد بار طلبی کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہو رہے تھے، جس پر عدالت نے […]

پی سی بی نے 4 مینٹورز کی تنخواہ روک لی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے چار مینٹورز کی تنخواہ روک لی گئی۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی چاہتا ہے کہ شعیب ملک کی طرح مینٹورز خود ہی مستعفی ہوجائیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ثقلین مشتاق، وقار یونس مستعفی ہونے کی بجائے برطرفی کے پروانے کے منتظر ہیں، یعنی مینٹور […]

نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے مشاورت کا آغاز، وزیراعظم کی اپوزیشن لیڈر کو ملاقات کی دعوت

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی مدت مکمل ہونے کے بعد حکومت نے ان اہم عہدوں پر تقرری کے لیے مشاورت کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اس سلسلے میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کو ملاقات کی دعوت دی ہے۔ وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر […]

ملیر جیل واقعہ: قیدیوں نے اہلکاروں سے ایس ایم جیز چھین کر اندھا دھند فائرنگ کی، تفتیشی ذرائع

کراچی کی ملیر جیل سے 216 قیدیوں کے فرار کا واقعہ سنگین سیکیورٹی غفلت کا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے، جس پر تفتیشی حکام نے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق چند شرپسند قیدیوں نے جیل کے سیکیورٹی اہلکاروں سے ایس ایم جی ہتھیار چھین کر اندھا دھند فائرنگ […]

جلد کو جوان، تروتازہ اور داغ دھبوں سے پاک رکھنے کا قدرتی راز

’وٹامن سی‘ ایک طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ ہے جو ہمارے جسم اور جلد دونوں کے لیے بے حد مفید ہے۔ مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے، آئرن جذب کرنے میں مددگار ہے، خون کی نالیوں کو صحت مند رکھتا ہے اور جلد کے حوالے سے چہرے پر قدرتی چمک لاتا ہے،کولیجن کی پیداوار بڑھاتا ہے، داغ […]

فرائنگ پین چکنا کرنے کیلئے کھیرے کا استعمال، انٹرنیٹ پر نئی بحث

انڈے ناشتے کی سب سے مقبول غذا میں شامل ہیں اور ان سے تیارکیے گئے مختلف پکوانوں کا ہر کسی کا الگ ذائقہ ہوتا ہے۔ تاہم، انڈے پکانے کے لیے عام طور پر تیل کی ضرورت ہوتی ہے، جس پر اکثر لوگ تشویش کا شکار رہتے ہیں۔ اس سلسلے میں، سوشل میڈیا کی ایک مشہور […]

ایلون مسک کی ٹرمپ کے ٹیکس کٹوتی اخراجات بل پر کڑی تنقید

ارب پتی شخصیت ایلون مسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیکس کٹوتی اخراجات بل پر شدید تنقید کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے کہا کہ کٹوتی اور اخراجات کا بل امریکی صدر کا گھناونا اور مکروہ فعل ہے، ٹرمپ کے کٹوتی اور اخراجات بل کو مزید برداشت نہیں کرسکتا۔ ایلون مسک نے […]

کافی فیس ماسک سے حاصل کریں چمکدار اور صاف جلد

کیا آپ اپنی جلد کو نئی زندگی دینا چاہتے ہیں؟ کافی فیس ماسک اس کے لیئےبہترین انتخاب ہیں۔ کیفین اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور، یہ قدرتی رنگت کو نکھارنے، سوجن کو کم کرنے اور جلد کی صفائی میں مدد دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ، کافی کی ہلکی ایکسفولیٹنگ خصوصیات مردہ جلد کے خلیوں کو ہٹاتی […]

سندھ کی جیلوں میں قانون کی دھجیاں، جونئیر افسران کی من پسند تعیناتیاں

سندھ کے محکمہ جیل خانہ جات میں جنگل کا قانون نافذ ہو چکا ہے، جہاں سپریم کورٹ کی واضح ممانعت کے باوجود اوپی ایس (اون پے اسکیل) پر افسران کی تعیناتیاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق سندھ کی 24 جیلوں میں سے 11 پر جونیئر افسران کو جیل سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر تعینات کیا گیا […]

پاکستانی مؤقف پہنچانے کیلئے وفد کے عالمی دورے: روس کو نظر انداز نہیں کیا گیا، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے 19 مئی کو ہونے والے اپنے دورۂ چین کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دورہ مکمل طور پر دوطرفہ نوعیت کا تھا، اس دوران چین کے حکام کے ساتھ اہم ملاقاتیں ہوئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بیجنگ میں پاکستان، چین اور افغانستان کا سہ فریقی […]