بھارت میں گھر کے اے سی یونٹ سے سانپ نکل آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق وشاکھاپٹنم کے ضلع پیندورتھی میں اہلخانہ نے ایئر کنڈیشنر کے اندر ایک سانپ کو دیکھا جس کے بعد وہ حیران رہ گئے، سانپ کے نظر آنے کے فوراً بعد اہل خانہ […]
کیوبا میں جمعہ کی رات بجلی کا نظام مکمل طور پر بیٹھ گیا، جس کے نتیجے میں پورا ملک تاریکی میں ڈوب گیا اور ایک کروڑ سے زائد شہری بجلی سے محروم ہو گئے۔ کیوبا کی وزارت توانائی و معدنیات کے مطابق، ’رات تقریباً 8 بج کر 15 منٹ پر ڈیزمیرو سب اسٹیشن میں ایک […]
ایک نوجوان صرف نوکری تلاش کرنے کے تجربے کو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں صرف ان کی عمر کی وجہ سے ایک جاپانی کمپنی نے نوکری دینے سے انکار کردیا۔ ایک 21 سالہ نوجوان صارف کے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ اس نے LinkedIn کے ذریعے ایک جاپانی کمپنی میں نوکری کے […]
یورپی اسپیس ایجنسی اپنے منفرد 10 دن کے مطالعہ میں رضاکاروں کو 15 لاکھ روپے (5 ہزار یورو) پیش کر رہی ہے، جس میں انہیں کچھ نہیں کرنا صرف لیٹے رہنا ہے لیکن ایک دلچسپ موڑ کے ساتھ۔ یہ مطالعہ “ ایک تجربہ“ کا حصہ ہے، جو فرانس کےمیڈیس اسپیس کلینک میں کیا جا رہا […]
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبرپختونخوا میں کی گئی دو الگ الگ کارروائیوں میں نو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا، جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان بھی شہید ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، پہلی کارروائی ضلع مہمند میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر […]
شمالی جرمنی کے ایک جنگل میں شاہ بلوط کا ایک درخت ہے جس نے ایک صدی سے زیادہ عرصے سے محبت کرنے والوں کو ’جوڑے رکھنے‘ کی ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے۔ رپورت کے مطابق جرمنی کے شہر ایوٹن کے باہر ایک 500 سال پرانا بلوط کا درخت ایک صدی سے زائد عرصے سے […]
افغانستان کی طالبان حکومت میں شامل طاقتور حقانی نیٹ ورک کے سربراہ سراج الدین حقانی نے افغانستان کے قائم مقام وزیر داخلہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ دعویٰ بھارتی میڈیا نے کیا ہے، جس کا مزید کہنا ہے کہ سراج الدین حقانی کا استعفیٰ طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ سے […]
دنیا کے امیر ترین شخص ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے 2026 کے لیے اسٹار شپ کے مریخ مشن کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2029 تک مریخ پرانسانی لینڈنگ ممکن ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک نے اعلان کیا کہ اسٹار شپ راکٹ 2026 […]
چیف الیکشن کمشنر اور اراکین کی تقرری کے معاملے پر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان تاحال مشاورت شروع نہیں ہو سکی۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اسپیکر قومی اسمبلی کو پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے لیے خط لکھ دیا، تاہم اسپیکر نے یہ معاملہ وزارت پارلیمانی امور کو بھجوا دیا ہے۔ قومی اسمبلی کے […]
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور نامور میزبان جویریہ سعود نے شو میں شریک مہمان سینئر اداکار افضل خان المعروف جان ریمبو اور ان کی اہلیہ صاحبہ کو ایک سوال میں رلا دیا۔ جویریہ سعود ان دنوں نجی چینل پررمضان ٹرانسمیشن میں میزبانی کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔ جس میں شوبز سے وابستہ مہمانوں […]