اڈیالہ جیل میں قید رہنے والے مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے سے جیل کے اندر کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انجینئر محمد علی مرزا نے کہا کہ عمران خان کو […]
کراچی ٹریفک پولیس عوام الناس کو آگاہ کرتی ہے کہ ملیر ایکسپریس وے (شہید بے نظیر بھٹو) منصوبے کے تحت قائدآباد انٹرچینج پر مرغی خانہ فلائی اوور (این-5) کے اوپر گارڈرز لانچنگ کے عمل کے باعث سڑک ٹریفک کے لیے عارضی طور پر بند رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق عوام اور ٹریفک کی حفاظت کے […]
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اپنی بندش سے متعلق خبروں کو افواہوں اور غلط معلومات پر مبنی قرار دیتے ہوئے سختی سے تردید کر دی ہے۔ فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق ادارہ نہ صرف بدستور قائم ہے بلکہ بطور ایک خودمختار (اٹانمس) باڈی اپنے تمام قانونی اختیارات کے ساتھ […]
شادیوں کی تقریبات میں موجودہ مہنگائی کے باعث اب بلائے جانے والے مہمانوں کی تعداد میں کمی ضرور واقع ہو رہی ہے، مگر شادی تقریبات میں کھانوں کو جان بوجھ کر ضایع کرنے میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی اورکھانے ضایع کرنے کا سلسلہ ویسے ہی برقرار ہے اورکھانا کھائے جانے کے بعد میزوں پر […]
جنوری1258 میں ہلاکو خان کی فوجیں بغداد کے نزدیک پہنچ چکی تھیں۔خلیفہ وقت المستعصم پوری شان وشوکت کے ساتھ دربار میں بیٹھا ہوا تھا۔ہلاکو خان کے ایلچی خلیفہ کے سامنے پیش ہوئے ۔ ہلاکوخان کا پیغام دیا کہ اگر آپ کسی بھی مزاحمت کے بغیر‘ بغداد ہمارے حوالے کر دیتے ہیں تو آپ کو کسی […]
’’ وفاق صوبوں کو مزید اختیارات دے، معاشی بحران سے نکلنے کے لیے سیاسی بحران کا خاتمہ ضروری ہے۔ یہ کام صدر زرداری کرسکتے ہیں۔ بے نظیر بھٹوکا آخری پیغام مفاہمت کا تھا۔ مفاہمت کی کامیابی کے لیے سیاسی انتہا پسندی کو چھوڑنا ہوگا۔ مئی میں ہونے والی شکست کو بھارت قبول نہیں کررہا ہے۔ […]
ہماری درسی کتابوں میں یہ تو اچھے سے باور کروایا گیا ہے کہ ہڑپا اور موہنجو دڑو وادیِ سندھ کی عظیم الشان تہذیب کے درخشاں نمایندے اور اپنے زمانے کی جدید ترین ٹاؤن پلاننگ کا شاہکار ہیں۔یہاں لوگ خوشحال تھے اور لڑائی بھڑائی سے عموماً دور رہتے تھے۔ان شہروں کے تجارتی تعلقات افغانستان تا خلیجِ […]
2026کی پہلی صبح کی کرنوں نے پاکستان کے افق کو چھوا تو فضا میں صرف شبنم کی خنکی نہیں تھی بلکہ اعداد و شمارکی وہ خوشبو تھی جو کہ نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کی وہ رپورٹ بکھیر رہی تھی جس کا اجرا حال ہی میں ہوا ہے اور یہ ایک ایسی کہانی نظر آئی جس میں […]
سپرہائی وے جمالی پل کے قریب جھگیوں میں جھگڑے کے دوران سسر نے مبینہ طور پر بیٹوں کے ہمراہ ڈنڈوں کے وار سے داماد کو قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق سچل کے علاقے جھگڑے کے دوران تشدد سے جاں بحق شخص کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے […]
پشاور میں فقیر آباد تھانے کی حدود شگئی پل کے قریب فائرنگ کے واقعے میں خواجہ سرا جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت باسط عرف بجلی کے نام سے ہوئی ہے جس کو دوستی کے تنازع پر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ ملزم وقار عرف شینا کے […]