انھیں آپ نے سمجھانا ہے

بعد دوپہر چہل قدمی کا ارادہ کیا کہ دھوپ اچھی ہے تو چار قدم چل لیا جائے کہ کل کو ڈاکٹر سوال کرے تو بندہ کہنے جوگا ہو کہ میں نے آپ کے کہنے پر واک کی تھی، اپنے ارد گرد کے علاقے سے بھی گاڑی میں جاؤ تو سمجھ میں ہی نہیں آتا کہ […]

ناول بندوبست کی اشاعت اور رونمائی

سال 2025 کا سورج غروب ہونے سے پہلے کی اہم کتابیں منظر عام پر آگئی ہیں، انھی میں ایک منفرد ناول ’’بندوبست‘‘ بھی شامل ہے، بندوبست کے مصنف ،صحافی، شاعر، نقاد اور افسانہ و کالم نگار زیب اذکار حسین ہیں۔ بہت سے ماہ و سال بیتے جب ان کے افسانوں کا مجموعہ ’’دور اذکار افسانے‘‘ […]

بقائے حیات کا قانون ہی حقیقت

انسان کے انسانیت کے دورکی تاریخ پانچ یا چھ ہزار سال سے زیادہ پرانی نہیں ہے جب کہ انسان کے حیوانی دورکی تاریخ لاکھوں اورکروڑوں سال پرانی ہے۔ اس دور میں بقائے حیات کا قانون ہی اصل اور تلخ حقیقت ہے۔ یوں سمجھ لیجیے کہ یہ قانون ازل سے ہے اور ابد تک یہی قانون […]

نیت کی روح

آپ کو پتا ہے کہ وہاں ابھی پچھتر کروڑ روپے سے ایک مدرسہ بنایا جا رہا ہے۔‘‘ ’’پچھتر کروڑ۔۔۔!‘‘ موبائل پر اسکرول کرتے توجہ اس جانب اٹکی تھی۔ ’’جی پچھتر کروڑ۔۔۔۔ اس سے کچھ قریب ہی پچیس کروڑ کا مدرسہ بنا ہوا ہے۔‘‘ بتانے والے نے ایک اور انکشاف کیا۔ ’’پچیس کروڑ۔۔۔۔‘‘ حیرانگی ازحد تھی۔ […]

پاکستان کا اسکاٹش اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ سے بھی دستبرداری کا فیصلہ

پاکستان یوایس اوپن جونیئر اسکواش چیمپین شپ 2025اور برٹش اوپن جونیئراسکواش شپ2026 کے بعد اسکاٹش اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ2025 سے بھی دستبردارہوگیا۔ پاکستان اسکواش فیڈریشن نے یہ فیصلہ یکطرفہ اور جانبدارانہ اقدام کے سبب بطوراحتجاج کیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے یو ایس اوپن جونیئراسکواش چیمپین شپ اور صد سالہ  برٹش اوپن جونیئر […]

کوئلہ سے بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی

پاکستان طویل عرصے سے گھریلو اور صنعتی صارفین کوقابل استعداد اور بلاتعطل بجلی کی فراہمی کے چیلنج سے دوچار ہے۔ درآمدی ایندھن پر انحصار سے نہ صرف بجلی کی لاگت بڑھ جاتی ہے، بلکہ فیول کی عالمی قیمتوں میں اتار چڑھاؤاور ترسیل میں تعطل جیسے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں۔ اس کے برعکس مقامی کوئلے […]

تاب اسلم کی ’’ کلیات تب و تاب‘‘ پر ایک نظر

کہتے ہیں،کتاب پڑھنے سے ذہنی سکون اور ذہنی دباؤکم ہو جاتا ہے۔ سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیتیں بہتر ہو جاتی ہیں، جس سے انسان ذہنی نشوونما حاصل کرتا ہوا، کسی چیزکو پہلے سے مختلف انداز میں گہری نظر سے جانچنا اور پرکھنا شروع ہو جاتا ہے، یوں وہ کسی چیزکو بیان کرنے کے قابل ہو […]

دسمبر،قربانیوں اور صبر کا مہینہ

دسمبر کا مہینہ پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ غم اور قربانیوں کا مہینہ رہا ہے، قوم نے اپنی جانوں اور اپنے خوابوں کے ساتھ ساتھ بڑی قربانیاں دی ہیں۔ یہ مہینہ صرف تاریخ کے صفحات پر نقش نہیں بلکہ ہر پاکستانی کے دل و دماغ میں ایک یادگار کے طور پر زندہ ہے۔ دسمبر کے […]

تحریک آزادی کا اہم کردار، پیرالٰہی بخش (آخری حصہ)

مہاجروں کی آبادکاری کے سلسلے میں پیرصاحب کی خدمات ناقابل فراموش ہیں جس کے زیر اثر پیر الہی بخش ہاؤسنگ سوسائٹی 1948میں آپ نے رجسٹرڈ کروائی، جس کی بنیادی وجہ قیام پاکستان کے بعد مسلمان مہاجرین اس وقت کے دارالحکومت کراچی منتقل ہوگئے اور ان کی آبادکاری کے لیے پیرالٰہی بخش کالونی کا قیام عمل […]

صدرمملکت آصف زرداری 4 روزہ سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے

صدر مملکت آصف علی زرداری عراق کے چار روزہ سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کا بغداد پہنچنے پر عراقی حکام کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔ عراق کے وزیر ثقافت و سیاحت پروفیسر ڈاکٹر احمد فکاک احمد البدرانی، عراق میں پاکستان کے سفیر محمد ذیشان احمد اور دیگر […]