انسانیت سوز مظالم ڈھانے والی اسرائیل فوج نے غزہ کو کھنڈر بنا دیا۔ غزہ میں ملبے کی مقدار 70 ملین ٹن تک اور 20ہزار نہ پھٹنے والے بم موجود ہیں۔ غزہ میں 65 سے 70 ملین ٹن ملبہ اور 20 ہزار نہ پھٹنے والے بم موجود ہیں۔ غزہ کے میڈیا آفس کی رپورٹ کے مطابق، […]
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے، جس میں وہ صوبہ اصفہان میں کئی سرکاری عہدیداروں کے ہمراہ سائیکل سواری کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں صدر پزشکیان کی سادگی اور عوامی رویہ واضح طور پر نظر آ رہا ہے، جس پر ایرانی سوشل […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن پر فردجرم عائد کر دی گئی۔ امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ جان بولٹن پر خفیہ دفاعی معلومات منتقل کرنے کا الزام ہے، بولٹن نے حساس دستاویزات ذاتی ای میل اور چیٹ ایپس پر بھیجیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رائٹرز کی […]
امریکی صدرٹرمپ نے ایک بار پھر حماس کو بڑی کارروائی کی دھمکی دے دی اور حماس پر اہلِ غزہ کے قتل کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ قتل عام بند نہ ہوا تو حماس کو گھس کر مارنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ وہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ایک اور ملاقات کریں گے تاکہ یوکرین کی جنگ کے خاتمے کے لیے راہ ہموار کی جا سکے۔ اگرچہ ملاقات کی تاریخ طے نہیں کی گئی، تاہم ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ یہ ملاقات […]
چین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان 48 گھنٹے کی جنگ بندی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان استحکام اور دیرپا امن کے لیے تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیان نے اپنے بیان میں کہا کہ بیجنگ کو یہ جان […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت کے روسی تیل کی خریداری بند کرنے کے دعوے پر بھارت کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے جمعرات کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کی سختی سے تردید کی ہے جس میں انہوں نے کہا […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی نے انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ بھارت روس سے تیل کی خریداری بند کر دے گا۔ وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں ٹرمپ نے کہا کہ ”میں ہندوستان کے روس سے تیل […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے الفاظ کے چناؤ سے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ اس بار موضوعِ گفتگو روس، یوکرین یا نیٹو نہیں بلکہ بھارتی وزیراعظم ’نریندر مودی‘ تھا، جنہیں ترمپ نے اپنا دیرینہ دوست قرار دیا۔ بدھ کی رات وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران ٹرمپ نے پرجوش […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ غزہ پر حملے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل میرے ایک اشارے پر غزہ پر حملہ کردے گا، حماس جنگ بندی معاہدے پر عمل کرے، اگر حماس نے وعدوں کی پاسداری نہ کی تو اسے دوبارہ نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو […]