’پھر تو یہ ہٹلر کو بھی دیا جاسکتا ہے‘: نوبل انعام ملنے پر وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر پر تنقید کیوں؟

دنیا بھر میں 2025 کے نوبل امن انعام کا اعلان ایک تاریخی لمحہ سمجھا جا رہا ہے، لیکن وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا مشاڈو کو ملنے والے اس انعام نے جشن کے ساتھ ساتھ ایک تنازع کو بھی جنم دیا ہے۔ اور اس پر ہونے والی تنقید اس انعام کو رواں سال کے سب […]

’غزہ میں جنگ بندی کا نفاذ ہو گیا‘، اسرائیل کا اعلان

اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدہ باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق غزہ میں ہزاروں بے گھر فلسطینی کئی ماہ کی جبری نقل مکانی کے بعد اپنے تباہ شدہ گھروں کی جانب واپس لوٹ رہے ہیں۔ ویران میدانوں اور جنگ زدہ […]

چین نے تائیوان کے ’نفسیاتی جنگ کے یونٹ‘ پر انعام رکھ دیا

چینی پولیس نے ہفتے کو تائیوان کی فوج کے 18 مبینہ جنگی افسران کی معلومات دینے والوں کے لیے چودہ سو امریکی ڈالر (تقریباً دس ہزار یوان) کے انعام کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب ایک روز قبل تائیوان نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط […]

غزہ جنگ بندی معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسرائیلی فوج کی جانب سے جمعے کی دوپہر 12 بجے سے غزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ جمعے کو اسرائیلی فوج نے اعلان کیا تھا کہ وہ غزہ کے اندر ”آپریشنل پوزیشنز کو ایڈجسٹ“ کر رہی ہے۔ یہ جنگ بندی حماس اور اسرائیل کے درمیان ایک امن منصوبے کے […]

روس کے بڑے حملے نے یوکرین کو اندھیرے میں ڈبو دیا، بجلی کے ساتھ ملک میں پانی بھی بند

یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روسی ڈرونز اور میزائل حملوں کے نتیجے میں پورا شہر تاریکی میں ڈوب گیا تھا جس کے بعد بجلی کا نظام دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے۔ روسی حملے میں ایک سات سالہ بچہ ہلاک اور کم از کم 20 افراد زخمی ہوئے۔ یوکرینی حکام کی مطابق موسم سرما کی […]

فرانسیسی صدر میکرون نے سیبسٹیئن لیکورنو کو دوبارہ وزیراعظم مقرر کردیا

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے حال ہی میں مستعفی ہونے کا اعلان کرنے والے سیبسٹیئن لیکورنو کو دوبارہ وزیراعظم مقرر کردیا ہے جس کے اُنہیں نئی کابینہ کی تشکیل کا کام بھی سونپ دیا گیا ہے۔ 39 سالہ سیبسٹیئن لیکورنو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں لکھا کہ، “انہوں نے یہ […]

افغان وزیرِ خارجہ نے سرحدی علاقوں پر حملہ پاکستان کی ’بڑی غلطی‘ قرار دے دیا

دورہ بھارت کے دوران پریس کانفرنس کرتے ہوئے طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان حکومت کا یہ اقدام بڑی غلطی سمجھتے ہیں اور اس کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ بھارتی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امیر خان متقی نے کہا کہ سرحدی اور دو دراز علاقوں پرحملہ ایک […]

ماریا کورینا مچاڈو نے امن کا نوبیل انعام صدر ٹرمپ کے نام کر دیا

وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا مچاڈو کو ملک میں آمریت کے خلاف جدوجہد پر 2025 کا نوبیل امن انعام دیا گیا۔ انھوں نے یہ اعزاز اپنے ملک کے عوام اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کیا ہے، جنہیں انہوں نے اپنی تحریک کی “فیصلہ کن حمایت” پر سراہا۔ رائٹرز کے مطابق 58 سالہ […]

لندن: براہ راست نشریات کے دوران چوہے کی انٹری، خاتون نیوز کاسٹر بوکھلاگئیں

لندن میں الجزیرہ کے نیوز اسٹوڈیو میں براہ راست نشریات کے دوران چوہے کی انٹری ہوگئی، جس پر خاتون نیوز کاسٹر کچھ لمحوں کے لیے بوکھلا گئیں لیکن چند سیکنڈ میں دوبارہ خبریں پڑھنے لگیں۔ جمعے کو لندن میں الجزیرہ کے نیوز اسٹوڈیو میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب براہِ راست نشریات کے […]

ٹرمپ کو بڑا جھٹکا! امریکی وفاق جج نے شکاگو میں نیشنل گارڈ کی تعیناتی روک دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک بڑا جھٹکا لگ گیا کیوں کہ امریکی وفاقی جج نے ان کا حکم معطل کرتے ہوئے شکاگو میں نیشنل گارڈز کی تعیناتی کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔ جب کہ وائٹ ہاؤس نے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے […]