اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے اسرائیل کی قید میں 23 سال سے قید مروان برغوثی اور 19 سال سے قید احمد سعدات سمیت چار قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق چار فلسطینی قیدی جن میں مروان برغوثی، احمد سعدات، ابراہیم حامد، اور […]
امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے ایک غیر معمولی آن لائن نظریے پر دلچسپ ردعمل دیا ہے جو دعویٰ کرتا ہے کہ پینٹاگون کے قریب رات دیر سے دیے جانے والے پیزا آرڈرز کی بنیاد پر امریکی عسکری سرگرمیوں پر نظر رکھی جاسکتی ہے۔ فوکس نیوز سے گفتگو میں پیٹ ہیگستھ نے مزاحیہ انداز میں […]
غزہ میں قید اسرائیلی مغویوں کی رہائی کے لیے مہم چلانے والے ایک اسرائیلی عوامی گروپ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مشرق وسطیٰ میں ”امن لانے کے عزم“ پر نوبل امن انعام دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ٹرمپ کو اَمن کا نوبیل انعام دیے جانے کے لیے اسرائیلی عوام نے ہنگامی خط بھی […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر قطر کے وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی کا انٹرویو شیئر کرتے ہوئے اسے “عرب دنیا کے جذبات کی حقیقی عکاسی” قراردیا ہے۔ ٹرمپ نے اس انٹرویو کے ساتھ لکھا “قطر کے وزیراعظم کی باتوں سے واضح ہے کہ عرب دنیا […]
امریکا آنے والے تمام درمیانے اور ہیوی ڈیوٹی ٹرکوں پر 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا گیا ہے، ٹرکوں کے امریکا میں داخلے پر ٹیرف یکم نومبر سے لاگو ہوگا۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ دیگر ممالک سے درآمد ہونے والے درمیانے اور بھاری ٹرکوں پر 25 […]
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے یو ایس نیوی کی 250ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے دوران ایک غیر متوقع لمحے میں اسٹیج پر رقص کر کے حاضرین کو حیران کر دیا۔ تقریب میں موجود فوجی اہلکاروں، افسران اور شہری مہمانوں نے صدر کے اس انداز کو خوش دلی سے سراہا، تالیاں بجائیں اور شور […]
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹر کے مطابق اسرائیلی حکومت نے غزہ کے لیے امدادی سامان لے کر روانہ ہونے والے بحری قافلے ”گلوبل صمود فلوٹیلا“ سے گرفتار کیے گئے مزید 171 کارکنوں کو ملک بدر کر دیا ہے، جن میں معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق، ڈی پورٹ […]
اسٹاک ہوم میں ہر سال منعقد ہونے والی نوبیل انعامات کی تقریب دنیا کے سب سے معتبر سائنسی و ادبی ایونٹس میں شمار ہوتی ہے۔ یہ تقریب علم و تحقیق، انسانیت اور تخلیقی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے منعقد کی جاتی ہے۔ اس سال طب و فزیالوجی کے نوبیل انعام 2025 کا […]
فرانسیسی سائیکلسٹ اور ٹک ٹاک اسٹار اوریلین فونٹینو نے دنیا کا ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے جب انہوں نے پیرس کے مشہور ایفل ٹاور کی 686 سیڑھیاں سائیکل پر چڑھ کر صرف 12 منٹ 30 سیکنڈ میں مکمل کیں۔ یہ ریکارڈ 2002 میں ہیوگز رچرڈ کے بنائے گئے پرانے ریکارڈ کو تقریباً سات منٹ […]
اسرائیلی آرمی چیف ایال ضمیر نے کہا ہے کہ اگر غزہ مذاکرات ناکام ہوئے تو یہ جنگ جاری رہے گی۔ لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے غزہ میں تعینات اسرائیلی فوجیوں کے دستے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت کوئی جنگ بندی نہیں ہے۔ تاہم ہماری آپریشنل صورتحال میں تبدیلی آرہی ہے کہ […]