سندھ میں ایچ پی وی ویکسینیشن مہم میں 3 دن کی توسیع کردی گئی

کراچی سمیت سندھ بھر میں ایچ پی وی کے خلاف مہم میں تین دن توسیع کا علان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 12 روزہ مہم میں 59 فیصد بچیوں کو ویکسین لگائی گئی ہے جبکہ بقیہ41 فیصد بچیوں کو ویکسین لگانے کے لیئے اسکولوں میں سیشنز کا سلسلہ جاری رہے گا۔ موبائل ٹیم کو بھی […]

نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کا مشن، نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کابینہ سے منظور

وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے نیا قدم اٹھاتے ہوئے نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کی کابینہ سے منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کی تشکیل مکمل کی گئی۔ چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں پالیسی کے بارے میں آج […]

گلوبل صمود فلوٹیلا کو غزہ میں پہنچنے سے روکنے کیلئے اسرائیل نے فوجی تیاریاں تیز کردیں

تل ابیب: اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ’’صمود فلوٹیلا‘‘ کی متوقع آمد کے پیشِ نظر فوجی تیاریوں میں تیزی کر دی ہے۔  یہ عالمی بحری بیڑہ، جس میں 40 ممالک کے 500 سے زائد کارکن شامل ہیں، جلد غزہ کے ساحلوں تک پہنچنے والا ہے۔ اس دوران یہودیوں کا مذہبی تہوار ’’یوم الغفران‘‘ بھی […]

سعودی عرب کے بعد کئی ممالک پاکستان  سے دفاعی معاہدے کے خواہشمند ہیں، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بعد کئی ممالک پاکستان  سے دفاعی معاہدے کے خواہش مند ہیں۔ برطانوی دارالحکومت میں پاکستان ہائی کمیشن کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ برادر مملکت سعودی عرب کے بعد کئی دیگر […]

بصارت سے محروم طالبہ کا خوبصورت آواز میں ملی نغمہ، پاک فوج سے اظہارِ محبت

لاہور: کنیئرڈ کالج میں منعقدہ ایک پروقار تقریب کے دوران بصارت سے محروم طالبہ نے ملی نغمہ “وطن کی مٹی گواہ رہنا” پیش کر کے حاضرین کے دل جیت لیے۔ طالبہ نے نہایت دلکش آواز میں نغمہ سنا کر وطن سے محبت اور پاک فوج کے ساتھ والہانہ عقیدت کا اظہار کیا۔ نغمے کے ذریعے […]

بھارت میں ہندو مسلم فسادات، مودی حکومت پر مسلمانوں کے قتل عام کا الزام

نئی دہلی: بھارت میں ایک بار پھر فرقہ وارانہ فسادات پھوٹ پڑے ہیں، جن میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ کانپور سے 4 ستمبر کو شروع ہونے والے فسادات نے تیزی سے کئی شہروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی مسلمانوں نے مودی حکومت کو کھلا چیلنج دیا […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

ملک میں یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ آئل انڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اپنی ورکنگ مکمل کر لی۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک روپیہ 97 پیسے سے 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ […]

ایران نے اسرائیل کے ’سب سے اہم جاسوس‘ کو پھانسی دے دی

ایران نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک اور شخص کو سزائے موت دے دی ہے۔ ایرانی عدلیہ کے سرکاری خبر رساں ادارے ”میزان“ کے مطابق پیر کے روز بہمن چوبی اصل نامی شخص کو پھانسی دی گئی، جسے ایران نے ’اسرائیل کے سب سے اہم جاسوسوں میں سے ایک‘ قرار دیا ہے۔ […]

مشرق وسطیٰ معاہدہ تیار: ’سب ایک پیج پر ہیں‘، ٹرمپ کا نیتن یاہو سے ملاقات سے قبل بڑا اشارہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرقِ وسطیٰ کی سفارت کاری میں بڑی پیش رفت کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ بحران کے حل کے لیے کی جانے والی کوششوں میں نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک مستقل جنگ بندی کے قیام کی سمت مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ […]

Myopic policies keep fuelling financial crises

Pakistan, having a troubling history with interventions by the International Monetary Fund (IMF) due to profligate spending and budget deficits financed by domestic money creation and foreign borrowing that result in balance of payment crises, suggests that the fundamental problems behind these crises have never been corrected. The recurrent nature of these crises, in part, […]