کراچی ایئرپورٹ سمیت دیگر ہوائی اڈوں پر چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلیے نئی ہدایات جاری

  کراچی ایئرپورٹ سمیت ملکی ہوائی اڈوں پر چینی شہریوں کو فول پروف سیکیورٹی کی فراہمی کے لیے ایف آئی اے کونئی ہدایات جاری کردی گئیں۔ ذرائع کےمطابق ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرزنے کراچی سمیت ملکی ہوائی اڈوں پرسکیورٹی پرماموراداروں کوچینی شہریوں کے تحفظ کےلیےنئی ہدایات جاری کردیں۔ جاری مراسلے میں ایس پی یوسمیت دیگرمتعلقہ […]

شہباز شریف کی ٹرمپ سے ملاقات طے ہوگئی

شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات طے پاگئی جو کہ وائٹ ہاؤس میں ہوگی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شریک وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں ہوں گی۔ آج ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے 25 ستمبر کو اہم […]

ٹریک پر دھماکا، پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس حادثے کا شکار

ٹریک پر دھماکے کے باعث پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس حادثے کا شکار ہو کر پٹڑی سے اتر گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جعفر ایکسپریس کو حادثہ کوئٹہ سے چند کلو میٹر دور ڈیگاری کراس سپیذنٹ ریلوے اسٹیشن اور سریاب ریلوے اسٹیشن کے درمیان پیش آیا جہاں  30سے 45منٹ پہلے دھماکا ہوا تھا۔ […]

حنیف محمد ٹرافی: آخری راؤنڈ میں رنز کے انبار لگ گئے

حنیف محمد ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں اور آخری راونڈ میں دوسرے روزرنزکے انبارلگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس پر راولپنڈی نے دوسری اننگ میں 2 وکٹیں کھوکر100 رنز بنا لیے۔ قبل ازیں 184 رنزکے جواب میں کراچی وائٹس نےاپنی پہلی اننگ میں 425 رنز بناکر4 پوائنٹس جوڑے، عمیربن یوسف نے […]

پاور سیکٹر کے گردشی قرضے میں کمی سے متعلق آئی ایم ایف کی اور شرط پوری کرنے میں پیشرفت

وفاقی حکومت کی جانب سے پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ بتدریج کم کرنے کے حوالے سے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی ایک اور بڑی شرط پوری کرنے سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے اور پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کی ادائیگی کے لیے حکومت اور بینکوں کے درمیان فنانسنگ کے معاہدے پر […]

چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الثانی جمعرات کو ہوگی

پاکستان میں ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الثانی 1447 ہجری 25 ستمبر جمعرات کو ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس منعقد ہوا جب کہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے شہروں میں منعقد […]

پاکستان پوسٹ نے روس کے لیے ہر قسم کی ڈاک کی ترسیل بند کردی

پاکستان پوسٹ اور روس پوسٹ کے درمیان واجبات کا تنازعہ سنگین ہوگیا، پاکستان پوسٹ نے بھی روس کے لیے ہر قسم کی ڈاک اور پارسل بند کردئیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رشین پوسٹ نے ایک ہفتے قبل پاکستان کے لئے تمام اقسام کی ڈاک ترسیل بند کی تھی اور آج پاکستان پوسٹ کے ڈائریکٹر انٹرنل پوسٹ سروسز نور الصباح […]

جنرل اسمبلی کا اجلاس: ٹرمپ کی دھواں دھار تقریر، اقوامِ متحدہ پر چڑھ دوڑے

نیو یارک میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب جاری ہے جس میں انھوں نے اپنی حکومت کی کارکردگی کے بھرپور ڈھنڈورے پیٹے اور عالمی ادارے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ اجلاس کے دوران خطاب میں صدر ٹرمپ نے اقوام متحدہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا […]

”ہیلو! میں سڑک پر کھڑا ہوں“: میکرون کی ٹرمپ سے مذاق بھری کال کی ویڈیو وائرل

نیو یارک میں اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہو گئی جب فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے نکل کر اپنی گاڑی میں جا رہے تھے، مگر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی قافلے کے باعث پولیس نے سڑکیں بند کر دیں اور میکرون بیچ سڑک پر پھنس گئے۔ دی ٹیلی […]

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس، صدر ٹرمپ کے خطاب سے قبل نیویارک سے خفیہ آلات کی برآمدگی کا دعویٰ

امریکی خفیہ سروس نے دعویٰ کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران نیویارک کے علاقے میں ایک جدید اور غیر قانونی الیکٹرانک نیٹ ورک کو ختم کر دیا گیا ہے، جو امریکی حکام کے مطابق، اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے خلاف دھمکی آمیز سرگرمیوں میں استعمال ہو رہا تھا۔ برطانوی خبر […]