یومِ پاکستان اور عید الفطر کے پیش نظر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان

صدر آصف علی زرداری نے یومِ پاکستان اور عید الفطر کے پیش نظر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 روز کی خصوصی چھوٹ دے دی۔ صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی۔ سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر […]

پہلی بیوی سے ملنے کا اب تک موقع نہیں ملا، رنبیر کپورکے تہلکہ خیز بیان پر مداح حیران

بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ عالیہ بھٹ ان کی پہلی بیوی نہیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں رنبیر کپور نے ایک مزاحیہ قصہ سناتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ان کی ”پہلی بیوی“ ایک مداح ہے جس سے وہ ابھی تک نہیں […]

آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے میں اسٹیٹ بینک کی جانب سے کوئی رکاوٹ نہیں، جمیل احمد

اسٹیٹ بینک گورنر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے میں اسٹیٹ بینک کی جانب سے کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ اگر کوئی مسئلہ ہوا تو وہ وفاقی حکومت سے متعلق ہوسکتا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے […]

”موسمیاتی تبدیلی پر حکومت کو چیتے کی رفتار سے چلنا چاہیے لیکن وہ کچھوے کی چال چل رہی ہے“

سپریم کورٹ میں موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کے کیس کی سماعت میں آئینی بنچ نے اتھارٹی چیئرمین اورممبرکی تعیناتی میں سست روی پر برہمی کا اظہارکیا، جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ موسمیاتی تبدیلی پرحکومت کو چیتے کی رفتارسے چلنا چاہیے لیکن وہ کچھوے کی چال چل رہی ہے، جسٹس امین الدین نے […]

کراچی: شارع فیصل پر عمارت کی بیسمنٹ میں آگ لگ گئی، امدادی کارروائیاں جاری

کراچی شارع فیصل پر واقع ایک عمارت کی بیسمنٹ میں اچانک آگ لگ گئی، جس کے بعد فائربریگیڈ کی 4 گاڑیاں موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق، متاثرہ عمارت میں متعدد افراد پھنسے ہوئے ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ آگ گراؤنڈ فلور پر قائم دفتر میں لگی، […]

26 نومبر احتجاج؛ پی ٹی آئی رہنمائوں کی عبوری ضمانتوں میں 5 مئی تک توسیع

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی رہنمائوں بشری بی بی، سلمان اکرم راجہ، عالیہ حمزہ، شیر افضل مروت اور عمر ایوب کی عبوری ضمانتوں میں 5 مئی تک توسیع کردی۔ تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں عدالت نے پولیس کو 5 مئی تک […]

رمضان المبارک کا جمعہ، دوہرا اجر، قبولیت کی گھڑی اور برکات کا بے شمار خزانہ

رمضان کے جمعہ کی فضیلت میں بے شمار برکتیں اور رحمتیں چھپی ہوئی ہیں۔ یہ دن رمضان کے مہینے میں عبادت اور نیک عمل کرنے کا ایک بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔ جمعہ کا دن خود ایک بابرکت دن ہے، اور رمضان کے مقدس مہینے میں اس کی فضیلت میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔ […]

جلد خراب کرنے پر پچھتاوا: انڈونیشیا میں رمضان میں مسلمانوں کے لیے ٹیٹو ہٹانے کی مفت سروس

انڈونیشیا میں نوجوان رمضان کے مہینے میں اپنے جسم پر بنے ہوئے ٹیٹوز ہٹوا رہے ہیں جو انہوں نے ’کُول‘ نظر آنے کے لیے بنوائے تھے۔ عالمی میڈیا کے مطابق 30 سالہ تیغو ازلیان سپتورا جو پہلے کبھی گٹارسٹ تھے، ایک کلینک میں بیٹھے درد سے کراہ رہے ہیں کیونکہ ان کے بازو، کمر اور […]

رمضان المبارک میں ورزش کرنے کا بہترین وقت کون سا ہے؟

ایکسرسائز ایک ایسی سرگرمی ہے جسے روزانہ کی روٹین میں شامل کرلیا جائے تو یہ آپ کی مجموعی صحت میں بہتری لا کر آپ کو فٹ اور چاقو چوبند رکھ سکتی ہے۔ رمضان المبارک میں عموما لوگ روزہ رکھنے کے بعد ایکسر سائز کرتے ہیں لیکن ایکسرسائز کرنے کے بہترین اوقات کیا ہیں اس ضمن […]

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان جلسے کی درخواست مسترد کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مینار پاکستان جلسے کی درخواست مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 22 مارچ کو مینار پاکستان جلسے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی۔ پی ٹی آئی کا مینار پاکستان جلسے کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے […]