امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے وقت میں اے آئی کی دوڑ میں صرف ایک ہی ملک جیتے گا، امریکا یا چین۔ صدر نے واضح کیا کہ حکومت اے آئی کے لیے ایک مرکزی منظوری نظام قائم کرنا […]
بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی طبیعت انتہائی تشویشناک ہو گئی ہے اور وہ ڈھاکا کے ایور کیئر اسپتال میں سنگین پیچیدگیوں کے باعث وینٹی لیٹر پر منتقل کر دی گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن اور […]
یورو وژن 2024 کے سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے فاتح گلوکار نیمو نے اسرائیل کی مقابلے میں شمولیت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنی جیت کی ٹرافی واپس کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق گلوکار کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ قدم اس لیے اٹھایا ہے کیونکہ اقوامِ متحدہ کے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے حالیہ رویّے پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فریقین کے غیر سنجیدہ طرزِ عمل کے باعث جنگ بندی اور امن مذاکرات کی کوششیں فی الحال آگے نہیں بڑھ سکتیں۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے معمول کی پریس بریفنگ میں بتایا […]
دبئی میں مینز انڈر 19 ایشیا کپ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 19 ایشیا کپ پہلے روز دو میچز کھیلے جارہے ہیں۔ پہلے میچ میں میزبان یو اے ای اور بھارت مدمقابل ہیں جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان اور ملائیشیا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ Day 1 of the #DPWorldMensU19AsiaCup2025 kicks off […]
افغانستان میں طالبان حکومت کے تحت خواتین اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر عالمی برداری نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ افغان میڈیا ’’آماج نیوز‘‘ کے مطابق 56 ممالک نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں خواتین کو منظم امتیازی سلوک، بے توقیری اور بنیادی حقوق کی شدید […]
نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ویلنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو ویسٹ انڈین ٹیم 205 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ شائے ہوپ 47 اور جان […]
راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے علاقے آزاد پتن کے قریب مسافر وین کے دریا میں گرگئی۔ ٹریفک حادثہ ڈرائیور کی مبینہ غفلت کے نتیجے میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور محمد ادریس کے خلاف غفلت لاپروائی و تیز رفتاری سے ڈرائیونگ کرنے پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔ مقدمہ پولیس کی مدعیت میں اے ایس آئی […]
بنوں میں رات گئے تھانہ ہوید کی حدود چوکی شیخ لنڈک پر فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں نے بزدلانہ حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے تاہم پولیس کی بروقت کارروائی سے حملہ ناکام ہوگیا۔ ترجمان خیبر پختوںخوا پولیس کے مطابق پولیس کی مؤثر جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دہشتگردوں کو […]
پرو ہاکی لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی مشکلات برقرار ہیں، گرین شرٹس دوسرا میچ بھی نہ جیت سکے۔ ارجنٹائن نے ایک دلچسپ اور سخت مقابلے کے بعد پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔ میچ کے آغاز سے ہی دونوں ٹیموں کے درمیان جارحانہ کھیل دیکھنے میں آیا، تاہم […]