ملزم کامران قریشی نے ویڈیو بیان میں اپنے بیٹے ارمغان کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

کامران قریشی نے ویڈیو بیان میں اپنے بیٹے ارمغان کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا، پولیس حراست میں مصطفی قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی کا ابتدائی ویڈیو بیان آج نیوز نےحاصل کرلیا۔ آج نیوز کو موصول مصطفی عامرقتل کیس میں گرفتار ملزم ارمغان کے والد ملزم کامران قریشی نے پولیس […]

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ سازی جاری، ہنڈریڈ انڈیکس میں 4 ہزار پوائنٹس سے زائد اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ریکارڈ سازی کا سلسلہ جاری ہے، چار روز کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 4 ہزار پوائنٹس سے زائد اضافہ ہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج ایک کے بعد ایک ریکارڈ ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 20 ہزار کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔ سرمایہ کاروں کے وارے نیارے ہوگئے۔ کہا مثبت […]

بھارت کی سب سے مہنگی شادی، 17 کروڑ کی ساڑھی، 90 کروڑ کے زیورات

بھارت کی تاریخ میں سب سے مہنگی شادی کا اعزاز کسی امبانی کو نہیں بلکہ سابق کرناٹک وزیر جناردھن ریڈی کو حاصل ہوا، جنہوں نے 2016 میں اپنی بیٹی برہمانی کی شادی پر1600 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد خرچ کئے۔ یہ شاندار تقریب 16 نومبر 2016 کو ہوئی، جس میں تقریباً 50,000 مہمانوں نے شرکت […]

”گورننس گیپ“ کا بیان جعلی وفاقی حکومت کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے، بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ گورننس گیپ کا بیان جعلی وفاقی حکومت کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے، وفاق میں چچا اور پنجاب میں بھتیجی نے بیڈ گورننس کے ریکارڈ قائم کیے، وفاق کی افغانستان کے ساتھ سردمہری نے بھی پورے خطے کے امن کو سبوتاژ کیا ہے۔ مشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف […]

اختیارات کے غلط استعمال پر پاکستان اسپورٹس بورڈ کا ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل معطل

وزارت بین الصوباٸی رابطہ نے اختیارات کے غلط استعمال پر پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کو معطل کردیا۔ ذرائع کے مطابق اختیارات کاغلط استعمال کرنے پر پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے ڈپٹی ڈاٸریکٹرجنرل شاہدالسلام کو معطل کر دیا گیا، اس حوالے سے وزارت بین الصوباٸی رابطہ نے احکامات جاری کر دیئے […]

مولانا فضل الرحمان کی اسرائیلی بربریت کے خلاف آج احتجاج کی اپیل

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف آج ملک گیر احتجاج کی اپیل کی ہے۔ کہا خطیب اور آئمہ جمعہ کے خطبہ میں اسرائیلی درندگی کو بے نقاب کریں۔ اسرائیلی درندگی کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف جے یو آئی آج ملک گیر احتجاج […]

راولپنڈی میں پلازے کا ایک حصہ گر گیا، ملبے تلے افراد کے دب جانے کا خدشہ

راولپنڈی کے علاقے صادق آباد کے ٹرانسفارمر چوک میں پلازے کا ایک حصہ گرگیا۔ ملبے تلے افراد کے دبنےکا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ٹرانسفارمر چوک میں جاری کھدائی کے دوران پلازے کا ایک حصہ زمین بوس ہو گیا، ملبے سے 2 افراد کو ریسکیو کرکے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ راولپنڈی […]

آج نیوز کی رمضان ٹرانسمیشن ’باران رحمت‘ میں ’فتح مکہ‘ پر خصوصی گفتگو

آج نیوز کی رمضان المبارک کی خصوصی ٹرانسمیشن زوروشور سے جاری ہے،یہ نشریات عوام میں روزبروز مقبول ہوتی جارہی ہے۔ ٹرانسمیشن ”باران رحمت“ رمضان کے اس بابرکت مہینے میں عوام کے لیے روحانی، تفریحی اور معلوماتی لحاظ سے ایک اہم پروگرام بن چکی ہے۔ خصوصی رمضان ٹرانسمیشن ”باران رحمت“ کی پہلی سحری، ماہ صیام کی […]

کسانوں پر مودی سرکار کا کریک ڈاؤن، احتجاجی کیمپ مسمار، سیکڑوں گرفتار

بھارتی حکومت نے پنجاب میں کسانوں کے احتجاجی کیمپوں پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے سیکڑوں کسانوں کو حراست میں لے لیا اور ان کے کیمپوں کو بلڈوزر کے ذریعے مسمار کر دیا۔ کسان گزشتہ سال فروری سے ہریانہ اور پنجاب کی سرحد پر دھرنا دیے ہوئے تھے اور نئی دہلی کی جانب مارچ کرنے کی […]

خیبر پختونخوا؛ 4 برس میں بھتہ خوری کے کیسوں میں خطرناک حد تک اضافہ

خیبر پختونخوا میں بھتہ خوری کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی دستاویزات کے مطابق گزشتہ چار سالوں میں بھتہ خوری کے کیسوں میں 193 فیصد اضافہ ہوا ہے، جبکہ سزا کی شرح صرف 2 فیصد رہی ہے۔ سی ٹی ڈی کی رپورٹ […]