سعودی عرب میں آج عید کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس شروع ہوگیا ہے، جبکہ پاکستان میں شوال کا چاند تشکیل پاگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض کے نواح میں واقعہ سدیر میں مرکزی اجلاس شروع ہوگیا۔ مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، تبوک، دمام سمیت 10 سے زائد مقامات پر رویت ہلال کمیٹیوں کے […]
پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے صحافی چاند نواب کی 2008 میں وائرل ہونے والی عید رپورٹنگ کی نقل کرتے ہوئے ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے۔ ہفتے کے روز ماہرہ نے انسٹاگرام پر ایک ریل پوسٹ کی، جس میں وہ چاند نواب کی مشہور ریلوے اسٹیشن پر عید کے حوالے سے کی گئی […]
صادق آباد کے علاقے جمالدینی والی کے قریب ڈاکوؤں کے حملے کے دوران ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں عمر لونڈ، حذیفہ لونڈ اور ایک راہگیر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، مقتول عمر لونڈ نے چند ماہ قبل ٹک ٹاکر ڈاکو شاہد لونڈ کو قتل کیا تھا۔ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری […]
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں پاکستانی بولرز نے ایک اور ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی بولرز نے 43 ایکسٹرا رنز لٹا دئیے۔ قومی بولرز نے 21 وائیڈ اور 2 نو بالز کرائیں۔ بائی کے س7۔ لیگ بائی کے 13 رنز بھی دئیے۔ یہ ایک ون ڈے اننگز میں […]
خیبرپختونخوا کے شہر ہری پور میں خان پور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک جعلی اندھے بھکاری کو گرفتار کر لیا، جو گزشتہ 15 سال سے نابینا بن کر بھیک مانگ رہا تھا۔ پولیس کے مطابق، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے خود کو نابینا ظاہر کرنے کی کوشش کی، مگر جب ”سوالات“ کیے گئے […]
چین میں ایک 18 سالہ لڑکی نے اپنے اخراجات کم کرنے کے لیے دفتر کے ٹوائلٹ کو اپنا گھر بنا لیا۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق، یانگ نامی یہ لڑکی ایک فرنیچر اسٹور میں کام کرتی ہے اور اپنے مالک کو ماہانہ 5 یوآن (تقریباً 196 پاکستانی روپے) ادا کرتی ہے تاکہ وہ دفتر کے باتھ […]
تربیلا ڈیم میں پانی کی کمی کے باعث بجلی کی پیداوار میں نمایاں کمی واقع ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، پانی کی قلت کی وجہ سے تربیلا بجلی گھر کے تمام 17 پیداواری یونٹ بند ہو چکے ہیں، جس کے نتیجے میں بجلی کی پیداوار صرف 330 میگاواٹ رہ گئی ہے۔ تربیلا ڈیم میں […]
دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ میں ایسے بہترین فیچر کا اضافہ کردیا گیا جس کا سب کو کئی سالوں سے بے صبری سے انتظار تھا۔ فیچر سے متعلق اہم خبر یہ سامنے آئی ہے کہ واٹس ایپ صارفین اب اپنی پروفائل اپ ڈیٹس میں عارضی میوزک کلپس کو شامل کرسکیں گے۔ ایک […]
بھارت کی ہم جنس پرست معروف اسٹینڈ اپ کامیڈین سواتی سچدیوا کو اپنا ایک کلپ وائرل ہونے کے بعد شدید تنقید کا سامنا ہے۔ اس کلپ جس میں وہ اپنے والدین کے حوالے سے ایک انتہائی غیراخلاقی لطیفہ سناتی نظر آئیں۔ جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین اس پر بحث کر رہے ہیں کہ کیا […]
ہارورڈ یونیورسٹی کی ایک روسی محقق کو لوزیانا کے ایک حراستی مرکز میں رکھا گیا ہے۔ محقق کی وکیل کی شکایت کے مطابق وہ کسٹم سے گزرتے ہوئے مینڈک کے جنین سے متعلق آگاہ کرنے میں ناکام رہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس سے تعلق رکھنے والی ہارورڈ میڈیکل ریسرچر کیسنیا پیٹرووا کو […]