کراچی کے علاقے گلشن معمار میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ دوسری طرف ملیر کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اغوا برائے تاوان میں ملوث پانچ پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے گلشن معمار میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران […]
وزیرِاعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، پاکستان وفد کیلئے خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طورپرکھولا گیا۔ وزیراعظم اورآرمی چیف نے وفد کے ہمراہ خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور بُنیان مرصوص کی عظیم فتح پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا وزیرِاعظم اورفیلڈ مارشل […]
بارکھان میں قبائلی لشکر اور دہشت گردوں میں جھڑپ ہوئی ہے، ذرائع کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشت گرد مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق بارکھان میں ڈیرہ بگٹی کی سرحد پر فتنہ الہندوستان کے خلاف ایکشن کے دوران جھڑپوں میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ آفتاب بگٹی، حاجی خان محمد بگٹی کی […]
خوشی ایک ایسی کیفیت کا نام ہے کس میں ہر شخص رہنا چاہتا ہے۔ ایک ایسا لفظ ہے جسے ہم زندگی میں سب سے زیادہ تلاش کرتے ہیں۔ ہم جو کچھ بھی کرتے ہیں، سب کچھ خوشی کے لیے ہی تو کرتے ہیں۔ ہم اچھی نوکریاں حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں، خوبصورت گھر بناتے […]
دار چینی ایک قدرتی مسالا جات ہے جو نہ صرف کھانوں کا ذائقہ بڑھاتا ہے بلکہ صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد رکھتا ہے۔ اس میں اینٹی آکسیڈنٹس، اینٹی بیکٹیریل، اینٹی فنگل، اور اینٹی سوزش خصوصیات پائی جاتی ہیں، جو جسم کے مختلف حصوں میں بہتری لاتی ہیں۔ جب آپ دار چینی کا پانی […]
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن شیدی گوٹھ کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار نامعلوم گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں دونوں افراد موقع پر ہی دم […]
رواں سال 16 لاکھ 73 ہزار سے زائد عازمین نے حج کی سعادت حاصل کرلی۔ حجاج کرام نے وقوف عرفہ اور مزدلفہ کے بعد آج جمرہ عقبہ کی رمی کی، قربانی اور حلق کرانے کے بعد احرام کھول دیا۔ حجاج کرام نے رات مزدلفہ میں اللہ کی یاد میں گزاری، طلوع آفتاب کے بعد حجاج […]
چیریز موسم گرما کی ایک دلکش مٹھاس ہیں جو اپنے رس، جاذب نظر رنگ اور قدرتی میٹھے ذائقے سے بھرپور ہوتی ہیں۔ یہ پھل اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامن سی اور سوزش کم کرنے والے فوائد سے بھی بھرپور ہیں۔ تاہم، چیریز بہت جلد نرم ہو سکتی ہیں یا پھپھوندی لگ سکتی ہے اگر ان کا صحیح […]
وزیر مملکت برائے کرپٹو کرنسی و ڈیجیٹل معیشت بلال بن ثاقب نے امریکہ میں دورہ کے دوران اہم امریکی سیاستدانوں اور ماہرین معیشت سے ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں ڈیجیٹل اثاثوں، بلاک چین ریگولیشن اور فنانشل انکلوژن جیسے اہم موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ بلال بن ثاقب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امت مسلمہ کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی اور عالمی و قومی امور پر تفصیلی گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا کہ 67 ہزار افراد انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی کے باعث حج کی سعادت سے محروم رہ گئے، […]